پوری قوم عدلیہ کی پشت پر کھڑی ہے ،دبائو میں لانے کے ہتھکنڈوں کیخلاف بھرپور مزاحمت کی جائیگی‘ جمشید چیمہ
عوام کو دو وقت کی روٹی کے لالے پڑے ہوئے ہیں جبکہ حکمران جھوٹی ترقی کے دعوے کرتے نہیں تھکتے ‘ سینئر نائب صدر
پیر 16 اپریل 2018 12:36
(جاری ہے)
جمشید اقبال چیمہ نے کہا کہ کرپشن ہمارے ملک کا سب سے بڑا مسئلہ ہے اسی لئے تحریک انصاف عمران خان کی قیادت میں اس ناسور کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کیلئے مسلسل جدوجہد جاری رکھے ہوئے ہے ۔ انہوںنے کہا کہ آج عوام کو دو وقت کی روٹی کے لالے پڑے ہوئے ہیں جبکہ حکمران جھوٹی ترقی کے دعوئوں کے ذریعے عوام کی آنکھوں میں دھول جھونک رہے ہیں ۔ آئندہ عام انتخابات ملک کی سمت کا تعین کرنے کا سنہری موقع ہے اور اگر اب بھی ووٹ کے ذریعے درست فیصلہ نہ کیا گیا تو ہماری آنے والی نسلیں بھی حکمرانوں کی محتاج رہیں گی اور انہیں تعلیم اور صحت سمیت زندگی کی بنیادی سہولیات کی فراہمی خواب ہی رہے گا۔
مزید قومی خبریں
-
ایف بی آر کے افسران کی شناخت خفیہ رکھنے کا فیصلہ
-
گیس، بجلی اور ادویات کی قیمتوں میں کمی کے لیے بجٹ میں کوئی واضح پروگرام نہیں، بیرسٹر گوہر
-
پیپلزپارٹی کا کلائمیٹ سپورٹ لیوی کو پٹرولیم لیوی سے الگ کرنے کا مطالبہ
-
ایم کیو ایم پاکستان ایک بار پھر اندرونی کشمکش کا شکار
-
بانی پی ٹی آئی ہوتے تو اسرائیل اور امریکا کو ایران پر حملیکی ہمت نہ ہوتی، عامر ڈوگر
-
مجھے نہیں لگتا حکومت کے اقدامات سے چیزیں ٹھیک ہوں گی، عارف حبیب
-
رحیم یار خان میں پانی چوری روکنے پر زمینداروں کا محکمہ آبپاشی کے سب انجینئر پر بہیمانہ تشدد، بازو توڑ ڈالا
-
پیپلز پارٹی آزاد جموں و کشمیر نے الیکشن کمیشن سے آزادکشمیرمیں الیکشن کا شیڈول واپس لینے کا مطالبہ کر دیا
-
ڑ*رواں سال حکومت اخراجات کیسے پورے کرے گی، یہ ناممکن ہے، شاہد خاقان عباسی
-
وفاقی بجٹ 2026-27 پر بحث کے دوران اپوزیشن اور حکومتی ارکان کے درمیان سخت جملوں کا تبادلہ
-
ایف بی آر نے ڈیجیٹل نظام میں شامل نہ ہونے والوں پر بھاری جرمانوں کی تجویز دے دی
-
تاریخ اس قدم کو یاد رکھے گی جب وزیراعظم نے نعرہ لگایا میں ریاست کو بچاؤں گا، عطا تارڑ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.