ایف بی آر کے افسران کی شناخت خفیہ رکھنے کا فیصلہ
اتوار 14 جون 2026 20:30
(جاری ہے)
ایف بی آر کو کاروباری ریکارڈ کا دوبارہ آڈٹ کرانے کا اختیار دینے کی تجویز بھی دی گئی ہے، کہ اکانٹس کی دوبارہ جانچ سے متعلق نئی شق شامل کی جائے، اس سے کمشنر کو مخصوص حالات میں ری آڈٹ کا حکم دینے کا اختیار مل جائے گا، اور حساب میں بے ضابطگی کے شبہ پر دوبارہ آڈٹ کرایا جا سکے گا۔
فنانس بل میں تجویز کے مطابق پیچیدہ اور بڑے مالیاتی ریکارڈ کی دوبارہ جانچ ممکن ہو سکے گی، اور چیف کمشنر کی منظوری کے بعد ری آڈٹ کا حکم جاری کیا جا سکے گا، کمشنر رجسٹرڈ شخص کو موقف پیش کرنے کا مکمل موقع فراہم کرے گا۔رجسٹرڈ شخص کی انوینٹری کی دوبارہ ویلیوایشن کرانے کے اختیار کی بھی تجویز دی گئی ہے، فنانس بل کے مطابق رجسٹرڈ شخص کاسٹ اکانٹنٹ سے اسٹاک کی نئی مالیت کا تعین کرائے گا، ایف بی آر پینل سے نامزد اکائونٹنٹ ہی انوینٹری کا ری آڈٹ انجام دے گا، اور کمشنر رجسٹرڈ شخص سے مخصوص سوالات کے جوابات طلب کرنے کا مجاز ہوگا۔مزید قومی خبریں
-
ایف بی آر کے افسران کی شناخت خفیہ رکھنے کا فیصلہ
-
گیس، بجلی اور ادویات کی قیمتوں میں کمی کے لیے بجٹ میں کوئی واضح پروگرام نہیں، بیرسٹر گوہر
-
پیپلزپارٹی کا کلائمیٹ سپورٹ لیوی کو پٹرولیم لیوی سے الگ کرنے کا مطالبہ
-
ایم کیو ایم پاکستان ایک بار پھر اندرونی کشمکش کا شکار
-
بانی پی ٹی آئی ہوتے تو اسرائیل اور امریکا کو ایران پر حملیکی ہمت نہ ہوتی، عامر ڈوگر
-
مجھے نہیں لگتا حکومت کے اقدامات سے چیزیں ٹھیک ہوں گی، عارف حبیب
-
رحیم یار خان میں پانی چوری روکنے پر زمینداروں کا محکمہ آبپاشی کے سب انجینئر پر بہیمانہ تشدد، بازو توڑ ڈالا
-
پیپلز پارٹی آزاد جموں و کشمیر نے الیکشن کمیشن سے آزادکشمیرمیں الیکشن کا شیڈول واپس لینے کا مطالبہ کر دیا
-
ڑ*رواں سال حکومت اخراجات کیسے پورے کرے گی، یہ ناممکن ہے، شاہد خاقان عباسی
-
وفاقی بجٹ 2026-27 پر بحث کے دوران اپوزیشن اور حکومتی ارکان کے درمیان سخت جملوں کا تبادلہ
-
ایف بی آر نے ڈیجیٹل نظام میں شامل نہ ہونے والوں پر بھاری جرمانوں کی تجویز دے دی
-
تاریخ اس قدم کو یاد رکھے گی جب وزیراعظم نے نعرہ لگایا میں ریاست کو بچاؤں گا، عطا تارڑ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.