
راستہ بھٹک کر مدد کیلئے پولیس اسٹیشن جانے والی خاتون کو پولیس افسرنے جنسی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا
مقدس فاروق اعوان
پیر 16 اپریل 2018
13:28

(جاری ہے)
جس کے بعد اے ایس ائی نے خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنایا اور ساری رات خاتون کو حبس بیجا میں رکھا۔واقعے کے اگلے روز خاتون کو نیم بیہوشی کی حالت میں ہسپتال منتقل کیا گیا۔بعد ازاں خاتون اپنے رشہ داروں کو تلاش کرنے میں کامیاب ہوئی تو اس واقعے کا مقدمہ ڈیر مراد جمالی پولیس اسٹیشن تھانے میں درج کیا گیا۔ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس (ڈی ایس پی) نذیر احمد کرد نے صحافیوں کو بتایا کہ میڈیکل رپورٹ میں خاتون کے ساتھ ریپ کی تصدیق ہو گئی ہے۔انہوں نے بتایا کہ اے ایس آئی غلام سرور گولہ، محافظ محمد دین اور ڈرائیور نذیر احمد کو معطل کرکے انہیں حراست میں لے لیا گیا۔
مزید اہم خبریں
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا خضدار میں بھارتی سپانسرڈ دہشتگردوں کے خلاف کامیاب آپریشن پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
-
ڈیجیٹل یوتھ ہب نوجوانوں کومصنوعی ذہانت پر مبنی وسائل تک ذاتی رسائی فراہم کرے گا، چیئرمین وزیراعظم یوتھ پروگرام سے یونیسف کی نمائندہ کی ملاقات
-
سیلاب متاثرین کی بحالی اور ٹیکس ہدف پورا کرنے کیلئے منی بجٹ لانے کا امکان
-
جو نئی پالیسی بن رہی ہے اس کے تحت دہشتگردوں کا ملک کے اندر ،باہر پورا بندوبست کیا جائیگا‘ رانا ثنا اللہ
-
بانی پی ٹی آئی کے میڈیا بیانات پر پابندی ختم کرنے کے لیے درخواست پر سماعت بغیر کارروائی ملتوی
-
خضدار میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، 5 خارجی دہشتگرد ہلاک
-
شہباز شریف کی آج محمد بن سلمان سے ملاقات
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی دعوت پر سعودی عرب روانہ
-
لاہور میں شیرا کوٹ کے قریب پینٹ فیکٹری میں اچانک آگ لگ گئی، لاکھوں کا نقصان
-
3 سال میں، 28 لاکھ 94 ہزار پاکستانی بیرون ملک چلے گئے
-
پی آئی اے منافع بخش ادارہ بن گیا، 6 ماہ میں کتنے ارب کا منافع ہوا
-
کوئی غلط فہمی میں نہ رہے،موجودہ حالات میں سب کچھ امریکا کی مرضی سے ہو رہا ہے‘ خواجہ آصف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.