
فلموں میں خواتین کے مضبوط کرداروں سے مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا، راہول بھٹ
پیر 16 اپریل 2018 13:38
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ انہیں یقین ہے کہ وہ صحیح سمت کی طرف جارہے ہیں کیونکہ میں نے’’فتور‘‘ اور جے گنگاجل‘‘ جیسی فلموں کو خواتین کے مضبوط کرداروں کی حمایت میں منتخب کیا، میں جانتا ہوں کہ کچھ اداکار فلموں میں خواتین کے مضبوط کردار ہونے کے باعث ایسی فلموں سے دور رہتے ہیں لیکن میں ایسا نہیں ہوں، میں 21ویں صدی کا مرد ہوں اور مجھے ایسی فلموں میںکاسٹ ہونے سے کوئی فرق نہیں پڑتا جن میں میری نسبت خواتین کے مضبوط کردارہوں۔
اداکار راہول بھٹ فلم ’’داس دیو‘‘ میں دکھائی دیں گے، جو 20 اپریل کو ریلیز کی جائے گی۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
غزہ پر حالیہ اسرائیلی حملوں کے بعد سامنے آنیوالے مناظر خوفناک ہیں‘ جمائما خان
-
شادی کے شروع میں سسر خرچہ دیتے اور حساب لیتے تھی: عائزہ خان
-
سلمان خان کے بھانجے نے اقربا پروری کے ٹیگ کو غیرمنصفانہ قرار دیدیا
-
جاپانی انفلوئنسر بھارتی اداکارائوں کی عمرجان کر حیران رہ گئے
-
بھارتی فلم چھاوا کی بک مائی شو کے دوران 12 ملین ٹکٹس فروخت، باکس آفس پرتاریخ رقم
-
نعمان اعجاز نے شوٹنگ کے دوران مجھے تھپڑ مارا، اداکار رعید عالم کا انکشاف
-
اورنگزیب کا مقبرہ ہٹانے پرہنگامے، وکی کوشل کی فلم کو وجہ قراردے دیا گیا
-
نامورمصنف محمد کمال پاشا قومہ میں چلے گئے
-
نرگس تصاویر وائرل کیس،اداکارہ نگار چوہدری کی عبوری ضمانت میں 7 اپریل تک توسیع
-
ایف آئی اے پررشوت کے الزامات؛ نادیہ حسین نے معافی مانگ لی
-
اسامہ بن لادن میرے مداحوں کی طویل فہرست میں اول نمبر پر تھی؛ الکا یاگنک
-
مریم نفیس کے یہاں بیٹے کی پیدائش؛ تصویر بھی وائرل کردی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.