مسلم لیگ( ن) کے تین منحرف اراکین کے استعفے سپیکر آفس کو موصول ہو گئے ہیں
تینوں اراکین کو اپنے استعفوں کی تصدیق سپیکر کے پاس آکر یا بذریعہ فون لازمی کرنا ہوگی
پیر 16 اپریل 2018 16:50
(جاری ہے)
ذرائع کے مطابق استعفوں کی تصدیق کے لیے تینو ں کو آج سپیکرقومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے اپنے چیمبر میں بلایا تھا لیکن تینوں ارکان قومی اسمبلی نوٹس کے باوجود سپیکر چیمبر نہیں آئے قومی اسمبلی سیکرٹریٹ ذرائع کے مطابق تینوں ارکان نے نوٹس کے جواب میں کہا ہے کہ وہ آج مصروف ہیں لہذا انہیں کوئی اور تاریخ دے دیں۔
ذرائع کے مطابق قومی اسمبلی کے قاعدہ 43 کے مطابق تینوں اراکین کو اپنے استعفوں کی تصدیق سپیکر کے پاس آکر یا بذریعہ فون لازمی کرنا ہوگی سپیکر پوچھیں گے کہ آیا انہوں نے استعفے مرضی سے دیئے یا کسی دباؤ کے تحت دئیے ہیں ارکان کی طرف سے استعفیٰ کی تصدیق کے بعد ہی سپیکر منظور کریں گے ۔مزید اہم خبریں
-
کب اٹھ کھڑے ہوں گے اور لڑیں گے؟. صدرٹرمپ کا ایرانی عوام سے سوال
-
ملک میں بہت تجربے ہوئے، پاکستانی سندھ کی تقسیم نہیں چاہتے ہیں. ترجمان سندھ حکومت
-
فیک ویڈیو کیس: عدالت میں غنڈہ گردی نہیں چلے گی، کسی بھی عدالتی حکم کو چیلنج کرنا حق ہے. عظمیٰ بخاری
-
پاکستان کے معیاری وقت میں 83 سال بعد اہم تبدیلی کا فیصلہ
-
مریم نواز الیکٹرک بائیک اسکیم:وزیراعلیٰ پنجاب نے طلبہ سے ڈاﺅن پیمنٹ وصول کرنے سے روک دیا
-
آبنائے ہرمز میں سعودی آئل ٹینکر پر حملے میں دو فلپائنی سیلرز ہلاک
-
اسلام آباد ہائی کورٹ نے راول جھیل کے کنارے نیول سیلنگ کلب مسمار کرنے سابق نیول چیف ظفر محمود عباسی کے خلاف مس کنڈکٹ کا حکم کالعدم قراردیدیا
-
پاک فوج میں اہم ترقیوں اور تبادلوں کا وقت آن پہنچا
-
شادمان لاہور میں بغیر ہیلمٹ موٹرسائیکل سوار کے جاں بحق ہونے کا واقعہ
-
بھارتی خاندان کا 200 سال بعد بیٹی کی پیدائش پر بھر پور جشن
-
امریکا کو بڑا جھٹکا:نیدرلینڈ کے مرکزی بینک نے86ٹن سونا نیویارک سے لندن منتقل کردیا
-
کرپشن اور بدانتظامی کے الزامات محکمہ ایکسائز پنجاب کے متعددافسران معطل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.