ملک میں بہت تجربے ہوئے، پاکستانی سندھ کی تقسیم نہیں چاہتے ہیں. ترجمان سندھ حکومت
اسمبلیاں موجود ہیں ٹی وی کے ٹاک شوز، کانفرنسز میں بحث نہیں ہو سکتی. سعدیہ جاوید کی گفتگو
میاں محمد ندیم
بدھ 2 ستمبر 2026
22:20
(جاری ہے)
ان کا کہنا تھا کہ وزیراعلیٰ سے درخواست ہے سندھ کی تقسیم سے متعلق یہ آخری قرارداد ہونی چاہیے، صوبے یا ایڈمنسٹریٹو یونٹس کے نام پر تقسیم نہیں ہوگی دوسری طرف سندھ اسمبلی میں صحافیوں سے گفتگو میں سعدیہ جاوید نے کہا کہ کراچی کو چند لوگوں نے یرغمال بنایا ہوا ہے جس کی وجہ سے شہر میں ٹریفک کا مسئلہ بنا ہوا ہے انہوں نے کہا کہ دھرنے کے نام پر لوگوں کو پریشان کیا جارہا ہے، انہیں دھرنا دینا ہے تو اسلام آباد میں جاکر دیں.
مزید اہم خبریں
-
صدر آصف علی زرداری کو وزیر داخلہ محسن نقوی نے اہم پیغام پہنچا دیا
-
نئے صوبے لسانیت اور قومیت کی بنیاد پر نہیں انتظامی بنیادوں پر بننے چاہئیں. اویس لغاری
-
مجھے مذاکرات کے لیے ماحول سازگار نظر نہیں آرہا . سلمان اکرم راجہ
-
اسلام آباد ہائیکورٹ ، بچوں کے سوشل میڈ یا ریگولیٹ کرنے کی درخواست پرنوٹس جاری
-
ایرانی ہلالِ احمر سوسائٹی کا شادی کی تقریب پر امریکی حملے کے خلاف بین الاقوامی فوجداری عدالت کو خط
-
پی آئی اے کا 27 اکتوبر سے لندن کے لیے ہفتے میں سات پروازوں کا اعلان
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری
-
فلسطینیوں کی جلا وطنی کو ایجنڈے سے خارج نہیں کیا. اسرائیلی صیہونی انتہا پسند وزیر
-
کب اٹھ کھڑے ہوں گے اور لڑیں گے؟. صدرٹرمپ کا ایرانی عوام سے سوال
-
ملک میں بہت تجربے ہوئے، پاکستانی سندھ کی تقسیم نہیں چاہتے ہیں. ترجمان سندھ حکومت
-
فیک ویڈیو کیس: عدالت میں غنڈہ گردی نہیں چلے گی، کسی بھی عدالتی حکم کو چیلنج کرنا حق ہے. عظمیٰ بخاری
-
پاکستان کے معیاری وقت میں 83 سال بعد اہم تبدیلی کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.