کشمیریوں کی تحریک آزادی منطقی انجام کی طرف بڑھ رہی ہے، بھارت عوام کی طاقت کو فوجی ہتھکنڈوں سے کچل نہیں سکتا، سردار عتیق احمد خان
پیر 16 اپریل 2018 17:45
(جاری ہے)
سردار عتیق احمد خان نے کہا کہ سیز فائر لائن پر بسنے والے عوام کی قربانیاں لا زوال ہیں، یہ لوگ اپنے گھروں میں بھارتی جبر کا مقابلہ کر کے ملک کی سیکنڈ ڈیفنس لائن کا کردار ادا کررہے ہیں،آزاد کشمیر اور وفاقی حکومتوں کو پہلی ترجیح کے طور پرسیز فائر لائن پر بسنے والے متاثرہ عوام کی مشکلات کے حل کی جامع پالیسی ترتیب دینی چاہئیے۔
انہوں نے کہا کہ آزاد کشمیر حکومت اب عوامی مسائل کے حل کی طرف بھی توجہ دے ۔ اس موقع پر ان کے ہمراہ پیر سید مرتضی گیلانی ، دیوان علی خان چغتائی ، میر عتیق الرحمان ، خواجہ محمد شفیق ، سلیم اعوان، عنصر پیرزادہ ، سمیعہ ساجد راجہ ،راجہ بشیر خان ،راجہ محسن مجید ،ہارون آزاد، سیٹھ کریم اللہ ، رفیق عباسی تھے ۔صدر مسلم کانفرنس سردار عتیق احمد خان مظفرآباد کا 4 روزہ دورہ مکمل کرنے کے بعد غازی آباد دھیرکوٹ روانہ ہو گئے۔متعلقہ عنوان :
مزید کشمیر کی خبریں
-
بھارتی فوجیوں نے جنوری 1989سے اب تک 96ہزار502بے گناہ کشمیری شہید کئے
-
آزاد کشمیر الیکشن،ووٹ پر ڈاکہ مارا گیا، ریاست کو فیصلہ کرنا ہے کہ قومی مفاد زیادہ اہم ہے یا (ن )لیگ کا مفاد ، بلاول بھٹو زرداری
-
جھکیں گے نہ پیچھے ہٹیں گے ، عوامی مینڈیٹ کا ہر قیمت پر دفاع کرینگے، دھاندلی کے الزامات کی شفاف تحقیقات ہوں، بلاول بھٹو
-
آزاد کشمیر کے عوام نے ترقی، استحکام اور خدمت کے حق میں فیصلہ دیا، طارق فضل چوہدری
-
آزاد کشمیر میں اتنے ہی صاف شفاف انتخابات ہونگے جتنے پاکستان کے رہے ہیں، بلاول بھٹو
-
بھارت میں مساجد اورمدارس کیخلاف بلڈوز کارروائیاں ،مسلم دنیا خاموش
-
جموںوکشمیر میں زلزلے کے جھٹکے،مرکز 185 کلومیٹر زیر زمین افغانستان کے ہندوکش علاقے میں تھا
-
راجوری میں’’پولیو فری پاکستان‘‘ پمفلٹ کی گردش، بھارتی حکام سے وضاحت طلب
-
کاکروچ جنتا پارٹی کانئی دہلی میں پارلیمنٹ ہاؤس کے قریب احتجاج
-
بنگلہ دیش کے وزیر اعظم کا پہلا غیر ملکی دورہ ،بھارت کے بجائے ملائیشیا اورچین کاانتخاب
-
عشق پاکستانی نوجوان کو ایل او سی کے پار لے گیا
-
آزاد کشمیر کا ٹیکسی ڈرائیور مانچسٹر کا لارڈ میئر بن گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.