بھارت میں مساجد اورمدارس کیخلاف بلڈوز کارروائیاں ،مسلم دنیا خاموش
بھارت میںمسلمانوں کا جینا دو بھر ہو چکا ہے لیکن مسلم دنیا کے حکمرانوں خاموش تماشائی کاکردار ادا کررہے ہیں
جمعرات 2 جولائی 2026 15:07
(جاری ہے)
مساجد کی انہدام پر مسلمانوں کو احتجاج سے باز رکھنے کیلئے علاقے میں بڑی تعداد میں پولیس اور پیرا ملٹری اہلکار تعینات کیے گئے ہیں۔
جن مساجد کو مسمار کیا جائے گا ۔ ان کے نام کریم اللہ بیگ مسجد، نثاراں مسجد ، علی رضاخان مسجد ، سنگ مرمر مسجد ،رنگیلے شاہ مسجد اور لنگڑا حافظ مسجد معلوم ہوئے ہیں۔انہدامی ککارروائی کے دوران علاقے کے گرد ٹین شیڈ لگا کر گھیرا بندی کی گی ہے۔ ڈوون کیمروں کے ذریعے بھی نگرائی کی جارہی ہے ۔یاد رہے کہ بی جے پی کے ہندو توا دور حکومت میں بھارت بھر میں مسلمانوں کے گھروں ، مساجد ، مدارس ، مزاروں کے خلاف بلڈوزر کارروائی عروج پر ہے ۔ سڑکوں کی توسیع کے منصوبو ں میں مندروں کو چھوڑ کر صرف مساجد ، مزارات کو ہی نشانہ بنا یا جاتا ہے جو بی جے پی حکومت کی مسلم دشمنی کا واضح عکاس ہے۔مزید کشمیر کی خبریں
-
بھارت میں مساجد اورمدارس کیخلاف بلڈوز کارروائیاں ،مسلم دنیا خاموش
-
جموںوکشمیر میں زلزلے کے جھٹکے،مرکز 185 کلومیٹر زیر زمین افغانستان کے ہندوکش علاقے میں تھا
-
راجوری میں’’پولیو فری پاکستان‘‘ پمفلٹ کی گردش، بھارتی حکام سے وضاحت طلب
-
کاکروچ جنتا پارٹی کانئی دہلی میں پارلیمنٹ ہاؤس کے قریب احتجاج
-
بنگلہ دیش کے وزیر اعظم کا پہلا غیر ملکی دورہ ،بھارت کے بجائے ملائیشیا اورچین کاانتخاب
-
عشق پاکستانی نوجوان کو ایل او سی کے پار لے گیا
-
آزاد کشمیر کا ٹیکسی ڈرائیور مانچسٹر کا لارڈ میئر بن گیا
-
سانگھڑمیں گھریلو تنازع پر بدبخت بیٹے نے باپ قتل کر دیا
-
مردان،کمرے کی چھت گرنے سے ملبے تلے دب کر میاں بیوی جاں بحق
-
چیئرپرسن بینظیرانکم سپورٹ پروگرام سینیٹر روبینہ خالد کا بی آئی ایس پی تحصیل آفس پٹہکہ نصیرآباد کا دورہ
-
تامل ناڈوJ فیکٹری میںزور داردھماکہ ،23 مزدورہلاک
-
HBL PSL کے 11ویں ایڈیشن میں آزاد جموں و کشمیر کی کرکٹ ٹیم کو بھی شامل کیا جائے،شرافت علی خلجی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.