یمنی شہر المخا پر حوثیوں کا میزائل حملہ ناکام

پیر اپریل 18:35

المخا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 16 اپریل2018ء) عرب اتحادی افواج نے یمن کے المخا شہر پر داغے جانے والے حوثی باغیوں کے بیلسٹک میزائل حملے کو ناکام بنادیا۔

(جاری ہے)

غیر ملکی میڈیا کے مطابق عرب اتحادی افواج نے یمن کے المخا شہر پر داغے جانے والے حوثی باغیوں کے بیلسٹک میزائل حملے کو ناکام بنادیا ہے ۔ گزشتہ دنوں فضائیہ نے ایران کے حمایت یافتہ حوثی باغیوں کے متعدد میزائل حملے ناکام بنائے ہیں۔

متعلقہ عنوان :