پنڈی بھٹیاں ، 12 سالہ لڑ کے کی پھند ے سے لٹکتی لا ش بر آمد

پیر 16 اپریل 2018 21:06

پنڈی بھٹیاں ۔16 اپریل(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 اپریل2018ء)تھا نہ صدر پنڈی بھٹیاں کی حدود کوٹ نکہ محلہ کشمیر نگر میں 12 سالہ طلحہ کی پھند ے سے لٹکتی لا ش بر آمد، تفصیلا ت کے مطا بق پنڈی بھٹیاں کے نواحی گائوں کوٹ نکہ محلہ کشمیر نگر میںبارہ سالہ طلحہ کی اپنے کمرے سے لٹکتی ہوئی لاش برآمد ہوئی ہے،طلحہ کا والد نثار بہاولنگر کا رہائشی ہے اور کوٹ نکہ کے قریب محنت مزوری کر تا ہے ، پویس نے شک کی بنیاد پرطلحہ کی والدہ کے منہ بولے بھائی عارف کو گرفتا ر کر کے لاش کو پوسٹ مارٹم کیلئے تحصیل ہیڈکوارٹر پنڈی بھٹیاں منتقل کردیا ہے۔