
سعودی مفتی کا سر عام سڑکوں پر ورزش کرنے والی خواتین کے حق میں فتویٰ
سعودی مفتی نے سر عام سڑکوں پر ورزش کرنے کو جائز قرار دے دیا،فتویٰ جاری کردیا گیا
سید فاخر عباس
پیر 16 اپریل 2018
23:13

(جاری ہے)
ایک جانب سعودی حکومت اپنے سخت گیر ہونے کے تاثر کو زائل کر تے ہوئے کچھ انقلابی اقدام اٹھانے میں مشغول ہے تو دوسری جانب علماء بھی سخت گیر تاثر کو زائل کرنے کے لیے حکومت کے ہم زبان ہیں۔
سعودی مفتی کا سر عام سڑکوں پر ورزش کرنے والی خواتین کے حق میں فتویٰ آگیا۔سعودی مفتی نے سر عام سڑکوں پر ورزش کرنے کو جائز قرار دے دیا،فتویٰ جاری کردیا گیا۔سعودی سینئر علما کمیٹی کے رکن اور شاہی دیوان کے مشیر ڈاکٹر عبداللہ بن محمد المطلق نے باور کرایا ہے کہ عورت کو بالخصوص دورانِ حملورزش کی ضرورت ہوتی ہے لہذا شاہراہوں پر ورزش کا جواز ہے۔یاد رہے کہ اس سے پہلے بھی ایک سعودی عالم کی جانب سے پردے کے لیے برقعے کو غیر ضروری قرار دیا گیا تھا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاکستان طویل المدتی معاشی بحالی کے رستے پر ہے، شہباز شریف
-
مشینوں کے غلام لوگ زندگی کا راستہ بھٹکنے لگے
-
بیرسٹر گوہر علی کاشیر افضل مروت کو پارٹی سے نکالنے کے فیصلے سے لاعلمی کا اظہار
-
بیرسٹر سیف کو صوبائی جنرل سیکرٹری اطلاعات کے عہدے سے ہٹا دیا گیا
-
چین کا بنگلہ دیش کی نصابی کتب میں نقشے پر اعتراض
-
سول ملازم ملازمت کی آڑ میں دشمن ملک کے لیے جاسوسی کرے تو ٹرائل کہاں ہوگا؟.آئینی بینچ کا سوال
-
11 ہزار 877 آسامیاں ختم، وزارتوں اور اداروں میں رائٹ سائزنگ کے اعداد و شمار جاری
-
عمران خان کا آرمی چیف کو تیسرا خط آج بھجوانے کا فیصلہ
-
حکومت کا اس سال کے وسط تک ملک میں فائیو جی سروس لانچ کرنے کا عندیہ
-
تحریک انصاف کا شیر افضل مروت کو پارٹی سے نکالنے کا فیصلہ
-
مودی ٹرمپ ملاقات میں تجارت کا پہلو نمایاں ہو گا‘امریکی صدر مزیدتیل خریدنے کا مطالبہ بھی کرسکتے ہیں.تجزیہ نگار
-
تمام بڑی جماعتیں پی ٹی آئی کے موقف کی تائید کر رہی ہیں ،جلد ایک گرینڈ الائنس بننے جا رہا ہے‘شاہ محمود قریشی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.