بالی وڈ شخصیات کی اداکار ورون دھون، بانیتا سندھو کو فلم ’’اکتوبر ‘‘ میں بہترین اداکاری پر مبارکباد
منگل اپریل 12:27

(جاری ہے)
بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق فلمساز کرن جوہر نے ٹویٹر پر اداکار ورون دھون اور بانیتا سندھو کی فلم ’’اکتوبر ‘‘ میں اداکاری اور خوبصورت فلم بنانے پر ہدایتکار شوجیت سرکار کو سراہتے ہوئے کہا ہے فلم ’’اکتوبر ‘‘ بہت خوبصورتی سے بنائی گئی ہے۔
فلم دیکھ کر ایسا محسوس ہوا کہ جیسے میں کرداروں کے ساتھ موجود ہوں اور ان کے جذبات اور الفاظ کومحسوس کررہا ہوں۔ اداکار پاریش راول، تاپسی پنو، ارجن کپور اور دیگر بالی وڈ شخصیات نے بھی فلم ’’اکتوبر ‘‘ کو سراہتے ہوئے کہا کہ اداکار ورون دھون نے ہدایتکار شوجیت سرکار کی فلم میں جس طرح جذبات اور الفاظ کو گہرائی میں پیش کیا ہے اس کی مثال نہیں ملتی۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
پاکستان کے مایہ ناز کلاسیکل گلوکار شفقت امانت علی اپنی سالگرہ 26جنوری کو منائیں گے
-
زارا اکبر یوکے میں اسٹیج ڈرامے ’’گول گپے ‘‘ میں پرفارم کرنے میں مصروف
-
سینئر اداکارہ ثمینہ بٹ کی حکومت پنجاب سے مالی امداد کی اپیل
-
ریچل خان کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو سپورٹ کرنے کیلئے یو اے ای جائیں گی
-
الحمراء کے اسٹیج منیجر حاجی عبدالرزاق کے دل کا کامیاب بائی پاس آپریشن
-
احسن خان کو انگلینڈ میں خیر سگالی سفیر کے طور پر بہترین خدمات سرانجام دینے پر خصوصی سرٹیفکیٹ ،شیلڈ سے نوازا گیا
-
نوجوان گلوگار زونیب زاہد اور وکی حسین کا گانا "میراثی" وائرل ہوگیا
-
میوزک کے ساتھ نعت پڑھنے سے نعت کا تقدس بر قرار نہیں رہتا،صفیہ اکرم قادری
تازہ ترین خبریں
-
پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدگی خطرناک ہے. صدر ٹرمپ
-
’خاتون ولی کی مرضی کے بغیر نکاح نہیں کروا سکتی‘: سعودی عالم کا فتویٰ
-
فواد چوہدری کے مستعفی ہونے کا عندیہ
-
عمرہ کے لیے جانے والے پاکستانیوں کی گنتی 9 لاکھ سے زائد ہو گئی
-
ایف بی آر نے عمران خان‘صدر عارف علوی‘نوازشریف سمیت وزیروں اور سیاسی راہنماﺅں کی ٹیکس تفصیلات جاری کردیں
-
ڈیم کے لیے فنڈ جمع کرنے کا مقصد تعمیر نہیں بلکہ آگاہی پھیلانا تھا
-
نواز شریف کا سرکاری اسپتالوں میں انجیوگرافی کرانے سے انکار
-
نواز شریف نے جناح ہسپتال سے انجیو گرافی کرانے سے انکار کردیا
-
واپڈا نے متنازعہ ٹھیکیدار کو مہمند ڈیم کا ٹھیکہ دے دیا
-
جناح اسپتال میں زیر علاج نواز شریف کی انجیو گرافی کے معاملے پر خاندان کی پُراسرار خاموشی
UrduPoint Network is the largest independent online media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2019, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.