
چین کو پرزے بیچنے والی تین امریکی کمپنیوں پر سات سال کی پابندی عائد
چین کی ٹیلی کام کمپنی زیڈ ٹی ای کارپوریشن کو پرزے بیچ رہی تھیں،امریکی محکمہ تجارت
منگل 17 اپریل 2018 12:29
(جاری ہے)
ان تادیبی کارروائیوں میں ان 35 اہلکاروں کے بونس کی رقم کم کر دی جائے گی اور اٴْنہیں وارننگ کے نوٹس جاری کئے جائیں گے۔
امریکہ نے وفاقی سطح پر گزشتہ پانچ برس کے دوران ایک تحقیقات جاری رکھی تھی جس کے نتیجے میں گزشتہ برس یہ واضح ہوا تھا کہ مذکورہ چینی کمپنی نے امریکی پابندیوں کو نظرانداز کرتے ہوئے امریکی پرزہ جات درآمد کئے تھے اور پھر اٴْن پرزہ جات کو زیڈ ٹی ای کے اپنے سازوسامان میں شامل کر کے غیر قانونی طور پر ایران کو فروخت کئے تھے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
آئندہ ہفتے غزہ معاہدہ ہوسکتا ہے‘ ٹرمپ پرامید ہوگئے
-
ایرانی جوہری پروگرام کسی اور مقام سے شروع ہو سکتا ہے، امریکا
-
فلائی دبئی اور اماریٹیک کے درمیان شراکت، عملے کے لیے بائیومیٹرک اسمارٹ گیٹس متعارف
-
سعودی عرب میں3 لاکھ 34 ہزار شہریوں کی اے آئی تربیت مکمل
-
آئندہ ہفتے غزہ میں جنگ بندی معاہدہ ہوسکتا ہے، ڈونلڈ ٹرمپ
-
امریکا، ٹیکساس میں طوفان سے تباہی،24افراد ہلاک
-
امریکی صدر ٹرمپ نے ٹیکس اور اخراجات سے متعلق بگ بیوٹی فل بل پر دستخط کر دئیے
-
حکومت اور فوج کے درمیان کشیدگی، اسرائیلی وزیر اعظم اپنے چیف آف سٹاف پر چلا اٹھے
-
ایران کا جوہری منصوبہ مکمل طور پر تباہ نہیں ہوا، امریکی عہدیدار
-
مسجد نبوی ﷺکی صفائی کے دوران 2700 لیٹر سے زیادہ جراثیم کش ادویات کا استعمال
-
ٹرمپ ملک بدر کرنے اور امریکی شہریت ختم کرنے کی دھمکی دے رہے ہیں، ظہر ان ممدانی
-
مہاراشٹرمیں 2 لاکھ ٹرکوں کی ہڑتال، ای چالان اورہراسانی کیخلاف احتجاج
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.