
روس کے ساتھ تعلقات اتنے کمزور نہیں کہ فرانسیسی صدر انہیں توڑ ڈالیں ، ترکی
روس کے ساتھ ہمارے مضبوط تعلقات ہیں،کسی کے کہنے پر قطع تعلق نہیں کریں گے،ترک وزیرخارجہ
منگل 17 اپریل 2018 13:40
(جاری ہے)
میڈیرپورٹس کے مطابق نیٹو اتحاد کے سکریٹری جنرل کے ساتھ ایک پریس کانفرنس میں ترک وزیر خارجہ مولود چاوش اوگلو نے کہا کہ ہو سکتا ہے کہ ہم مختلف شکل میں سوچیں مگر روس کے ساتھ ہمارے تعلقات اس درجے کمزور نہیں کہ فرانسیسی صدر کے لیے انہیں توڑنا ممکن ہو۔
انہوں نے مزید کہا کہ روس کے ساتھ ہمارے مضبوط تعلقات ہیں۔فرانسیسی صدر عمانوئل ماکروں یہ کہہ چکے ہیں کہ ان کے ملک نے امریکا اور برطانیہ کے ساتھ مل کر شام میں بشار کے ٹھکانوں پر جو عسکری حملہ کیا اس نے ترکی اور روس کے درمیان فاصلے پیدا کر دیے ہیں۔ ماکروں نے واضح کیا کہ مشرقی غوطہ میں کیمیائی ہتھیاروں کے استعمال کے آغاز سے ہی ترکی نے اس کی مذمت کی۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
ایران کا چینی جی-10 سی لڑاکا طیاروں کی خریداری کا فیصلہ
-
دبئی میں فلائنگ ٹیکسی کی کامیاب آزمائشی پرواز
-
میٹھی سفارتکاری، ابوظبی میں پاکستانی آموں کا رنگا رنگ میلہ
-
امریکا نے اسرائیل کو 51 کروڑ ڈالر کے خطرناک بموں کی کٹس فروخت کردیں
-
ٹرمپ کی ایلون مسک پر کڑی تنقید ،حکومتی معاونت پر انحصار کا الزام
-
ترکیہ،توہین رسالت کی جسارت کے شبہے میں ترک کارٹونسٹ گرفتار
-
آئی اے ای اے کی رپورٹ ہماری ایٹمی سہولیات پر حملے کا بہانہ تھی، ایران
-
ناکہ بندی کے باوجود ایران کی ریکارڈ 70بلین ڈالر تیل کی سالانہ سیل
-
غزہ کی موجودہ صورت حال کی ذمے دار حماس ہے،امریکی محکمہ خارجہ
-
اسرائیل فوجی کارروائیوں پر اربوں ڈالر پھونک چکا، امریکی ادارہ
-
امارات میں بھی پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ
-
امریکا کی کیوبا پر سخت پالیسی بحال کردی گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.