ترک صدر کی جرمن چانسلر انجیلامرکل سے ٹیلی فون پر بات چیت ،

شام آپریشن پر غور

منگل 17 اپریل 2018 15:41

انقرہ /برلن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 17 اپریل2018ء) ترک صدر رجب طیب اردگان نے جرمن چانسلر انجیلامرکل سے ٹیلی فون پر بات چیت کی۔جرمن میڈیا کے مطابق ایوان صدر سے حاصل کردہ معلومات میں بتایا گیا ہے کہ اس بات چیت میں دو طرفہ اور علاقائی معاملات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

(جاری ہے)

شامی انتظامیہ کی جانب سے 7 اپریل کو دوما میں کیمیائی اسلحہ استعمال کرنے کے جواز میں امریکہ، برطانیہ اور فرانس کی جانب سے بروز ہفتہ کیے گئے آپریشن کا ذکر کرنے والے ایردوان اور مرکل نے شامی زمین کی سالمیت اور سیاسی سلسلے میں پیش رفت حاصل کرنے کے زیر مقصد ٹھوس اقدام اٹھانے کی ضرورت پر زور دیا۔

متعلقہ عنوان :