آپ بے حد خوبصورت ہیں، صدرٹرمپ کی شہزادی کیٹ کی تعریف

جمعرات 18 ستمبر 2025 17:48

آپ بے حد خوبصورت ہیں، صدرٹرمپ کی شہزادی کیٹ کی تعریف
واشنگٹن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 ستمبر2025ء)امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے برطانیہ کے حالیہ دورے کے دوران شہزادی کیٹ مڈلٹن کی تعریف کرتے ہوئے انہیں بیحد خوبصورت قرار دے دیا۔

(جاری ہے)

صدر ٹرمپ اور خاتونِ اول میلینیا ٹرمپ 17 ستمبر کو ونڈسر کیسل پہنچے جہاں ان کا استقبال پرنس ولیم اور شہزادی کیٹ نے کیا، اس موقع پر جب شہزادی کیٹ نے ٹرمپ سے مصافحہ کیا تو انہوں نے کہا کہ آپ بہت خوبصورت ہیں، بے حد خوبصورت ہیں۔

متعلقہ عنوان :