ملک میں رائج ظلم کا نظام ختم کرنے کیلئے میڈیا انتہائی اہم کرداراداکرسکتا ہے، ڈاکٹر فوزیہ صدیقی
منگل 17 اپریل 2018 20:36
(جاری ہے)
انہوں نے وائس آف پاکستان کی نشریات شروع ہونے پر نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے پوری ٹیم کومبارکباد دی، عزت افزائی پرانتظامیہ کا شکریہ ادا کیا اورچینل کی کامیابی کیلئے دعا کی ۔
اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر فوزیہ صدیقی نے کہا کہ ملک میں سسٹم کی خرابیوںکو درست کرنے کی جو کوششیں کی جارہی ہیں اس کی کامیابی کیلئے میڈیا پر بھاری ذمہ داری عائد ہوتی ہے۔ عدالتوں میں لاکھوں زیرالتواء کیس سسٹم کی خرابی کی نشاندہی کرتے ہیں ۔ عافیہ کی وطن واپسی کیلئے جاری جدوجہد میں بھرپور ساتھ دینے پر میں میڈیا کی شکرگذار ہوں۔ تقریب کے اختتام پر قاضی عبدالوہاب فاروقی نے ڈاکٹر فوزیہ صدیقی کو شیلڈ پیش کیمتعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
کینیڈا بھجوانے کے نام پر 60 لاکھ روپے ہتھیانے والا انسانی اسمگلر گرفتار
-
عمران خان کی ہسپتال منتقلی، پی ٹی آئی کی کارکنان سے ہسپتال کے باہر جمع نہ ہونی کی اپیل
-
وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان میں گوگل کے دفتر کا افتتاح کردیا
-
ایف آئی اے فیصل آباد نے ویزہ فراڈ میں ملوث ملزم گرفتار کر لیا
-
پاکستان میں پہلی بار سمندر کے کنارے اعلیٰ معیار کی گیس دریافت ہوگئی
-
حکومت نے آئی پی پیز سے ناجائز معاہدے کیی: حافظ نعیم الرحمن
-
پاکستانی طلبہ کو زیادہ مشکلات وسطی ایشیائی ممالک سے درپیش ہیں،ڈاکٹر طارق فضل چوہدری
-
چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی سے فیصل زاہد ملک کی ملاقات، تمغۂ امتیاز پر مبارکباد
-
وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ کا پاکستان ٹیلی ویژن کے ڈائریکٹر کرنٹ افیئرز چوہدری محمد سلیم کی ہمشیرہ کے انتقال پر اظہار افسوس
-
پسند کی شادی کرنا جرم بن گیا، گلشن حدید میں فائرنگ سے خاتون جاں بحق، شوہر سمیت 2 افراد شدید زخمی
-
لاہور میں مختلف واقعات، خاتون سمیت پانچ افراد جاں بحق
-
پٹرول کی قیمتیں کم نہ ہوئیں تو ملک گیر ہڑتال کا فیصلہ کرسکتے ہیں‘ حافظ نعیم الرحمن
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.