خالق آبادپریس کلب کی نومنتخب باڈی کو مبارک باد

منگل 17 اپریل 2018 20:55

خالق آبادمنگچر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 17 اپریل2018ء)سخاوت ادبی کارواں خالق آبادشاخ کے علی سنگت، استادرشیدساگر، منان سنگت، کلیم ساگر، نعمت نسیم، عبداللطیف اوردیگرنے اپنے مشترکہ بیان میں خالق آبادپریس کلب کے نومنتخب چیرمین میرجاویداقبال لانگو، وائس چیرمین فیض سمالانی، صدرمختیارقادری، سینئرنائب صدر عبدالحئی نیچاری، جونیئرنائب صدر مقبول گل محمدشہی، جنرل سیکریٹری عنایت اللہ بابر، ڈپٹی جنرل سیکریٹری محمداعظم سمالانی، جوائنٹ سیکریٹری آصف ریئسانی ، پریس سیکریٹری عبدالوحیدسرپرہ، فنانس سیکریٹری محمدہاشم نیچاری، آفس سیکریٹری مقبول نیچاری اوردیگرکومنتخب ہونے پرمبارک باد پیش کرتے ہیں اورامید رکھتے ہیں کہ نومنتخب کابینہ صحافیوں کی حقوق کے حصول اورعلاقے کے مسائل اجاگرکرنے میں اپنے تمام تروسائل بروئے کارلائیں گے ۔