معروف خوبرو اداکارہ عائشہ خان کا شوبز چھوڑنے سے پہلے آخری اشتہار جاری کر دیا گیا

Syed Fakhir Abbas سید فاخر عباس منگل اپریل 19:50

معروف خوبرو اداکارہ عائشہ خان کا شوبز چھوڑنے سے پہلے آخری اشتہار جاری ..
کراچی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار - 17اپریل 2018ء ) :معروف خوبرو اداکارہ عائشہ خان کا شوبز چھوڑے سے پہلے آخری اشتہار جاری کر دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق پاکستان کی خوبرو اداکارہ عائشہ خان رشتہ ازدواج میں منسلک ہو چکی ہیں ۔

(جاری ہے)

عائشہ خان نے پاکستان آرمی کے افسر سے شادی کر لی ہے اور ان سے شادی سے قبل عائشہ خان نے شوبز کو مکمل طور پر خیرباد کہنے کا اعلان کیا تھا۔ معروف خوبرو اداکارہ عائشہ خان کا شوبز چھوڑے سے پہلے آخری اشتہار جاری کر دیا گیا۔نواز الدین کے ساتھ بنوایا گیا یہ اشتہار سوشل میڈیا پر کافی وائرل ہو رہا ہے۔آپ بھی ملاحظہ کریں۔

متعلقہ عنوان :