
اذان نہیں واٹس ایپ کا استعمال کریں، افریقی ملک کاانوکھا حکم
سید فاخر عباس
منگل 17 اپریل 2018
23:20

(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق گھانا میں حکومت کی مسلم دشمنی نے تمام حدیں پار کر لیں، حکومت کا مسلم کمیونٹی کو اذان کے لیے لاوڈ سپیکر کے استعمال سے روکنے کا حکم ،حکومت کا کہنا ہے کہ نمازیوں کو بلانے کے لیے واٹس ایپ استعمال کیا جائے۔
گھانا حکومت کا کہنا ہے کہ چرچ اور مساجد میں استعمال ہونے والے لاوڈ سپیکر کے باعث شور کے مسائل پیدا ہو رہے ہیں۔گھانا کی وزارت ماحولیات کا کہنا تھا کہ اما م مسجد کو چاہیے کہ وہ اذان اور لاوڈ سپیکر کی بجائے واٹس ایپ میسجز کا استعمال کرے۔اس پر گھانا کی مسلم کمیونٹی میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے جبکہ مسلم عمائدین کا کہنا ہے کہ معاشی مسائل کے باعث واٹس ایپ کا استعمال ہر ایک کے لیے ممکن نہیں ہے۔مزید اہم خبریں
-
خفیہ دستاویزات کیس میں ڈونلڈ ٹرمپ پر فرد جرم عائد
-
"پیپلز پارٹی نے ٹھپے لگانے والا کام کشمیر میں بھی دکھا دیا"
-
اقتصادی سروے 2023 ملکی تاریخ کا سب سے بدترین اقتصادی سروے قرار
-
حکومت کا بجٹ میں بینک ٹرانزیکشن اور لگژری اشیاء پر ٹیکس بڑھانے کا فیصلہ
-
ملک کی معاشی ترقی کی شرح 0.3 فیصد نہیں بلکہ منفی ہے
-
آئی ایم ایف سے ڈیل ہوئی تو شاید منی بجٹ لانا پڑے، مفتاح اسماعیل
-
فواد چوہدری کیلیے اسٹیج پر جگہ رکھی، لیکن وہ پیچھے جاکر بیٹھ گئے، اسحاق خاکوانی
-
مونس الہٰی کا جہانگیر ترین کی نئی جماعت پر طنز
-
استحکام پاکستان میں شمولیت کے بعد فواد چودھری کو اہم ٹاسک مل گیا
-
ایل اے 15 ضمنی الیکشن، پیپلز پارٹی فتحیاب قرار
-
پیپلز پارٹی نے فیصل آباد سے مسلم لیگ (ن) کی اہم وکٹ اڑا دی
-
چیئرمین پی ٹی آئی کو سچ بتایا تو سائیڈ لائن کردیا گیا، فردوس عاشق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2023, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.