خواتین ،21مائوں سمیت 6500فلسطینی اسرائیلی جیلوں میں قید
افرادپر کوئی الزام نہیں،سات فلسطینی قانون ساز ارکان1اور19صحافی بھی اسرائیلی جیلوں میں زیر حراست
بدھ 18 اپریل 2018 15:18
(جاری ہے)
عرب ٹی وی کے مطابق اسرائیلی جیلوں میں 62 خواتین قیدی ہیں جن میں 21 مائیں بھی ہیں۔
ان کے علاوہ فلسطینی قانون ساز کونسل کے 7 ارکان اور انتظامی طور پر حراست میں لیے گئے 500 ایسے افراد ہیں جن پر کوئی الزام نہیں اور انہیں اسرائیلی عدالتوں میں پیش نہیں کیا گیا۔اسرائیلی جیلوں میں 119 صحافی بھی قید و بند کی صعوبتیں برداشت کر رہے ہیں جن کو کئی الزامات اور مختلف نوعیت کی سزاؤں کے فیصلوں کا سامنا ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
ایران نے بارباڈوس کے آئل ٹینکر پر قبضہ کرلیا
-
ایران کے میزائل ذخیرے کی صلاحیت 75 نہیں بلکہ 120 فیصد ہے
-
امریکا کا آبنائے ہرمز میں ایرانی بحری جہاز پر حملہ
-
سعودی عرب کا اپنی فضائی حدود کسی بھی جارحانہ فوجی کارروائی کے لیے استعمال کرنے کی اجازت دینے سے انکار
-
جب معاملات طے ہونے لگتے ہیں امریکا فوجی مہم شروع کرکے اسے تباہ کردیتا ہے
-
تجارتی معاہدہ کرلو ورنہ بہت زیادہ ٹیرف کا سامنا کرنا پڑے گا، ٹرمپ کی یورپی یونین کو دھمکی
-
امریکا کے تین بحری جہاز آبنائے ہرمز پار کرگئے، ڈونلڈ ٹرمپ
-
ایران کا امریکا پرجنگ بندی کی خلاف ورزی کا الزام
-
امریکی افواج نے ایران کے حملے کا ذاتی دفاع میں جواب دیا، سینٹ کام
-
امریکا کا ایران کے جزیرہ قشم اور بندرگاہ بندر عباس پر حملہ
-
ایران امریکی بحری ناکہ بندی 3 سے 4 ماہ تک برداشت کرسکتا ہے، سی آئی اے
-
ڈچ کروز شپ پر ہنٹا وائرس کا خوفناک پھیلائو،3افراد ہلاک
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.