شام میں دوبارہ میزائل حملے کی خبریں،سائرن بجنے لگے، اسد فوج حرکت میں آگئی

بدھ 18 اپریل 2018 15:50

دمشق(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 18 اپریل2018ء) شام میں اسد انتظامیہ کی طرف سے نئے میزائل حملوں سے متعلق خبریں غلط ثابت ہوئیں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق شام کے عسکری ذرائع کا کہنا ہے کہ گزشتہ رات اچانک ہی سائرن بجنے لگ گئے جس پر شامی فوج کو لگا کہ میزائل حملہ ہو گیا ہے ۔

(جاری ہے)

شامی ذرائع کا کہنا تھا کہ ان کے دفاعی نظام کو ناکارہ بنانے کیلیے اسرائیل اور امریکہ نے مل کر برقی حملہ کیا ہے تاہم، بعد ازاں اس دعوے کی تردید کر دی گئی ۔

متعلقہ عنوان :