گو ر نمنٹ بوا ئز ہا ئی سکول نمبر 1حضرو میں انڈ یکیشن ٹر یننگ کا پہلا مر حلہ مکمل کر نے والے اسا تذہ کرام کے اعزاز میں ایک پر وقار تقر یب منعقد

بدھ 18 اپریل 2018 16:20

حضرو ۔18 اپریل(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 اپریل2018ء)گو ر نمنٹ بوا ئز ہا ئی سکول نمبر 1حضرو میں انڈ یکیشن ٹر یننگ کا پہلا مر حلہ مکمل کر نے والے اسا تذہ کرام کے اعزاز میں ایک پر وقار تقر یب منعقد کی گئی جس میں ڈسرکٹ ایجوکیشن آفیستراٹک را جہ امجد اقبال اور مہمان خصو صی ڈا کٹر اشرف بٹ نے شر کت کی اس مو قع پر ڈا کٹر اشرف بٹ نے اپنے خطاب میں کہا کہ اسا تذہ ہی قوم کے حقیقی معمار ہیں اور قو میں اسا تذ ہ کی محنت سے ہی بنتی ہیں ۔

(جاری ہے)

پر نسپل سکول ڈا کٹر جا وید محمود ملک نے اپنے خطبہ استقبا لیہ میں مہمان گرا می کو خو ش آ مدید کہا اور ٹر یننگ مکمل کر نے والے اسا تذ ہ کو مبا رکباد پیش کی۔ را جہ امجد اقبال نے اپنے خطاب میں کہا اوراسا تذہ کو رول ما ڈل قرار دیا اور اسا تذ ہ پڑ ھا نے کے سا تھ ساتھ بچو ں کے کردار کو بھی بہتر سے بہتر بنا نے کی بھی کو شش کر یں۔ انہوں نے فر ما یا کہ بہت سے اسا تذہ اپنے سکو لوں میں جا کر بچوں کو محنت سے پڑ ھا ئیں اور ان کی کردارسا زی پر بھی خصو صی تو جہ دیں ۔آ خر میں ٹر یننگ مکمل کر نے وا لے اسا تذہ کرام نے تقسیم انعا مات سر ٹیفیکیٹ تقسیم کئے گئے اور قو می ترا نے کے ساتھ پرو گرام کا اختتام ہوا۔