سیکرٹری جنگلا ت اوچھے ہتھکنڈے نہ اپنائیں ‘2018میں مرتب شدہ محکمانہ سروس رولز میں ناظم وائلڈ لائف فشریز کی آسامی کی حد تک ترمیم کرواتے ‘عملاً مجھے پرموشن دیں
پراسیکیوٹر وائلڈ لائف و فشریز صاحبزادہ تنویر الیاس کاظمی کی صحافیوں سے بات چیت
بدھ 18 اپریل 2018 17:21
(جاری ہے)
ان خیالات کا اظہار پراسیکیوٹر وائیلڈ لائف و فشریز صاحبزادہ تنویر الیاس کاظمی نے اخبار نویسوں سے گفتگو کرتے ہو ئے کیا ،انہوں نے کہا کہ محکمہ وائلیڈ لائف و فشریز کے محکمانہ سروس 2018کے مرتب شدہ ہیں اور بہشتر ملازمین کا استحقاق ہونے کے باوجود ان کے حقوق ان رولز کی آٖڑمیں پامال کیے گئے ہیں ،نعیم افتخارنامی آفیسر اسٹنٹ گیم وارڈن ہی ترقیاب ہو سکتا تھااگر اسامی دستیاب نہ تھی تو اسامی کی تخلیق کیلئے پراسس کرواتا یا ایک ہی سکیل میں کام کرنے کے باعث ٹائم سکیل لیتا مگر اس مشکل پراسس کو کروانے کے بجائے ایک علیحدہ کیڈر کی اسامی کی سروس رولز میں ترقیاب ہو گیاا سی طرح شارٹ کٹ لگانے کیلئے علیحدہ کیڈر کی اسامی کی سروس رولز ترقیابی یا کوٹہ رکھواتے ہوئے ڈپٹی ڈائریکٹر ترقیاب ہوجانے کی وجہ سے سید رشید شاہ اسسنٹ ڈائریکٹر فشریز کی حقوق متاثر ہوئے اور ان کی حق تلفی ہوئی سینئر موسٹ اسسٹنٹ ڈائریکٹر اپنے ساتھ ہون والی حق تلفی کے ازالے کیلئے مختلف عدالتوں میں مصروف عمل ہو گئے اس دوران نعیم ڈار نے سیکرٹری جنگلات وارلڈلائف فشریز کی چاپلوسی کر کے ناظم کے اختیارات حاصل کر لئے اور یہ صدمہ رشید شاہ برداشت نہ کر سکتے اور دل برداشتہ ہو کر جان دے دی ہونا یہ چاہیے تھا نعیم افتخار اور سیکرٹری جنگلات اور دیگر ذمہ داران انکے کخلاف قاتل با سسب کا مقدمہ درج کر کے انہیں گرفتار کیا جاتا مگر ورثاء شائد کسی خوف میں مبتلا ہیں اسطرح نعیم ڈار کی حوصلہ افزائی ہوئی اس نے سیکرٹری کے بیٹے کو سرکاری گاڑی نمبرGO912ڈبل کیبن بلیک کلر عیاشیوں کے لئے دے رکھی ہے اور پٹرول اور مرمتی کے اخرجات محکمہ جنگلات اور وائلڈلائف فشریز برداشت کر رہا ہے
مزید کشمیر کی خبریں
-
آزاد کشمیر الیکشن،ووٹ پر ڈاکہ مارا گیا، ریاست کو فیصلہ کرنا ہے کہ قومی مفاد زیادہ اہم ہے یا (ن )لیگ کا مفاد ، بلاول بھٹو زرداری
-
جھکیں گے نہ پیچھے ہٹیں گے ، عوامی مینڈیٹ کا ہر قیمت پر دفاع کرینگے، دھاندلی کے الزامات کی شفاف تحقیقات ہوں، بلاول بھٹو
-
آزاد کشمیر کے عوام نے ترقی، استحکام اور خدمت کے حق میں فیصلہ دیا، طارق فضل چوہدری
-
آزاد کشمیر میں اتنے ہی صاف شفاف انتخابات ہونگے جتنے پاکستان کے رہے ہیں، بلاول بھٹو
-
بھارت میں مساجد اورمدارس کیخلاف بلڈوز کارروائیاں ،مسلم دنیا خاموش
-
جموںوکشمیر میں زلزلے کے جھٹکے،مرکز 185 کلومیٹر زیر زمین افغانستان کے ہندوکش علاقے میں تھا
-
راجوری میں’’پولیو فری پاکستان‘‘ پمفلٹ کی گردش، بھارتی حکام سے وضاحت طلب
-
کاکروچ جنتا پارٹی کانئی دہلی میں پارلیمنٹ ہاؤس کے قریب احتجاج
-
بنگلہ دیش کے وزیر اعظم کا پہلا غیر ملکی دورہ ،بھارت کے بجائے ملائیشیا اورچین کاانتخاب
-
عشق پاکستانی نوجوان کو ایل او سی کے پار لے گیا
-
آزاد کشمیر کا ٹیکسی ڈرائیور مانچسٹر کا لارڈ میئر بن گیا
-
سانگھڑمیں گھریلو تنازع پر بدبخت بیٹے نے باپ قتل کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.