پتوکی ، چلتی ٹرین سے اترتے ہوئی50سالہ شخص پول سے ٹکرا کر جا ں بحق

بدھ 18 اپریل 2018 20:00

قصور۔18 اپریل(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 اپریل2018ء) پتوکی ریلوے اسٹیشن پر چلتی ٹرین سے اترتے ہوئی50سالہ شخص پول سے ٹکرا کر جا ں بحق ہو گیا۔

(جاری ہے)

تفصیل کے مطابق دھوپ سڑی پتو کی کا رہائشی پچاس سالہ محمد یوسف کراچی سے لا ہور آنیوالی ٹرین سے پتوکی ریلوے اسٹیشن پر جلدی میں اترنے لگا تو سامنے پول سے ٹکرا کر موقع پر ہی دم توڑ گیا ۔

متعلقہ عنوان :