ڈپٹی کمشنر چاغی میر قادر بخش پرکانی کا دالبندین پرنس فہد ہسپتال کا دورہ

بدھ 18 اپریل 2018 20:01

دالبندین(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 اپریل2018ء) ڈپٹی کمشنر چاغی میر قادر بخش پرکانی کا دالبندین پرنس فہد ہسپتال کا دورہ اس موقع پر ہسپتال میں موجود ڈاکٹروں نے انکا استقبال کیا انھیں ہسپتال کے مختلف شعبا جات کا دورہ کرایا اس موقع پر ایم ایس عبد الخالق شیرزئی ،اور ڈاکٹر نصر من اللہ نے ہسپتال کے متعلق تفصیلی بریفنگ دی گئی ڈپٹی کمشنر چاغی میر قادر بخش پرکانی نے اسٹاف سے ملاقات کیئے اورحاضری بھی چیک کئے۔

متعلقہ عنوان :