لاڑکانہ، تھریشر میں پاؤں آنے کے باعث 19 سالہ نوجوان حبیب اللہ کلہوڑو شدید زخمی

بدھ 18 اپریل 2018 20:43

لاڑکانہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 اپریل2018ء) خیرپور ضلع میں واقع درگاہ نورپور شریف میں تھریشر میں پاؤں آنے کے باعث 19 سالہ نوجوان حبیب اللہ کلہوڑو شدید زخمی ہوہوگیا جسے تشویش ناک حالت میں چانڈکا اسپتال کے شعبہ حادثات منتقل کیا جہاں ڈاکٹروں نے نوجوان کی ایک ٹانگ کٹ جانے کی تصدیق کرتے ہوئے اسے مزید علاج کے لیے ایمرجنسی وارڈ منتقل کیا گیا۔

(جاری ہے)

ورثا کے مطابق نوجوان تھریشر مشین چلاتا ہے جس کا پاؤ مشین کے باعث اس کی ایک ٹانگ کٹ گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :