
خیرپور سے کراچی جاتے ہوئے دو کلاء رہنمائوں کے اچانک لاپتہ ہونے پر وکلاء نے عدالتوں کا بائیکاٹ کیا
بدھ 18 اپریل 2018 22:47
(جاری ہے)
ڈسٹرکٹ بار خیرپور کے سابق جنرل سیکریٹری سید جعفر شاہ اپنے ایک ساتھی وکیل عمران پٹھان کے ساتھ کراچی سے خیرپور جا رہے تھے کہ اچانک لاپتہ ہو گئے ان کی گاڑی کنڈیارو تھانہ کی حدود سے لاوارث حالت میں کھڑی پائی گئی تھی، اس واقعہ کے خلاف حیدرآباد کے وکلاء نے بدھ کو احتجاج کرتے ہوئے سیشن کورٹ سول کورٹس سمیت ملحقہ عدالتوں کا بائیکاٹ کیا تاہم ہائیکورٹ سرکٹ بینچ حیدرآباد میں مقدمات چلے، سیشن کورٹس سمیت ملحقہ عدالتوں کے بائیکاٹ کے باعث عدالتی امور ٹھپ ہو کر رہ گئے اور سیکڑوں سائلین کو اپنے کاموں کے سلسلے میں دشواری کا سامنا کرنا پڑا، وکلاء رہنمائوں نے مطالبہ کیا ہے کہ سید جعفر شاہ اور عمران پٹھان کا فوری سراغ لگا کر انہیں بحفاظت بازیاب کرایا جائے اور ملزمان کو انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے۔
مزید قومی خبریں
-
پاکستانی طلبہ نے منیلا میں مصنوعی ذہانت کے بہترین استعمال پر ایوارڈ حاصل کرلیا
-
دریائے سوات، نہروں، نالوں ،جھیلوں میں عوام ،سیاحوں کے نہا نے، تیراکی ،کشتی رانی پر پابندی عائد
-
دریائے سوات واقعے کے دن موسم خراب تھا، ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار ہوسکتا تھا، بیرسٹر سیف
-
میو ہسپتال کے وارڈز میں ایئرکنڈیشنرز بند، مریض اور تیماردار پریشانی کا شکار
-
این ڈی ایم اے کا ملک بھر میں بارش، سیلاب کے حوالے سے الرٹ جاری
-
پاکستان نے بھارتی جنگی طیارے مار گرائے تھے، بھارتی دفاعی اتاشی کا اعتراف
-
یو اے ای میں20لاکھ درہم مالیت کی جائیداد رکھنے والے پاکستانیوں کی شناخت کرلی گئی
-
سپریم کورٹ آئینی بنچ کے فیصلے کے بڑے بینفیشری مولانا فضل الرحمان ہیں، بیرسٹر سیف
-
اگلے سال ملک میں گندم اور کپاس کاشت نہیں ہوگی، کسان اتحاد کا اعلان
-
راولپنڈی میں گھر سے 5 تولے سونے کے زیورات چوری، واردات میں اپنے ہی ملوث نکلے
-
ملک بھر میں 5 جولائی تک شدید بارشوں کی پیشگوئی
-
بلوچستان کی سرزمین پر دہشتگردی کا کوئی وجود برداشت نہیں کیا جائے گا، وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.