چین کی جنوب مشرقی پانیوں میں لائیوفائر مشقیں

جمعرات اپریل 22:23

بیجنگ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 19 اپریل2018ء) چینی فضائیہ نے جنوب مشرقی ساحلی علاقے میں لائیوفائرتربیتی مشقیں کیں ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ملسح ہیلی کاپٹروں کی مختلف اقسام کے کوآرڈینیشن سے جنوب مشرقی ساحلی علاقے میں کی جانیوالی مشقیں سالانہ معمول کی مشقوں کا حصہ تھیں مشقوں کے دوران ہیلی کاپٹر اپنے مقررہ ووقت پر بھاری مقدار میں اسلحہ طے شدہ منزل کی طرف رواں ہوئے اور پانی میں اپنے اہداف کو کامیابی سے نشانہ بنایا مشقوں کی ڈپٹی کمانڈر سن یونگفو نے بتایا کہ یہ مشقیں حقیقی کمپیٹ معیار پر کی گئی ہیں اور ان مشقوں کے ذریعے فورسز کے مشنز اور اہداف کی تکمل کی صلاحیتیں بہتر ہوئی ہیں

متعلقہ عنوان :