پاکستانی وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کو نوبیل انعام مل سکتا ہے، وکٹرگاو

ْعاصم منیر صحیح سمت میں کام کرتے رہے تو امید ہے کہ وہ امن کا نوبل انعام حاصل کریں گے،بیان

منگل 7 جولائی 2026 12:35

پاکستانی وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کو نوبیل انعام مل سکتا ہے، وکٹرگاو
بیجنگ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 07 جولائی2026ء) چین کے سینٹر فار گلوبلائزیشن کے نائب صدر ڈاکٹر وکٹر گاو نے کہا ہے کہ پاکستانی وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کو نوبیل انعام مل سکتا ہے۔

(جاری ہے)

غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق انہوں نے ایک بیان میں کہا کہ اگر پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر صحیح سمت میں کام کرتے رہے تو امید ہے کہ وہ امن کا نوبل انعام حاصل کریں گے یا اسے شیئر کریں گے، یہ میری خواہش ہے۔