شہزادہ ہیری کا دورہ برطانیہ تنازع کا شکار، بکنگھم پیلس میں نہیں رکیں گے

منگل 7 جولائی 2026 12:13

شہزادہ ہیری کا دورہ برطانیہ تنازع کا شکار، بکنگھم پیلس میں نہیں رکیں ..
لندن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 07 جولائی2026ء) شہزادہ ہیری کا شروع ہونے والا دورہ برطانیہ تنازع کا شکار ہوگیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق بکھنگم پیلس کا کہنا تھا کہ شہزادہ ہیری اپنے دورے کے دوران بکنگھم پیلس میں نہیں رکیں گے۔

(جاری ہے)

شہزادہ ہیری کی ٹیم نے اعلان کیا تھا کہ انہوں نے محل میں قیام کی دعوت قبول کرلی ہے۔شہزادہ ہیری کے ترجمان نے قیام کی پیشکش کو واپس لیے جانے کو مایوس کن قرار دے دیا۔

متعلقہ عنوان :