جوکووچ کو شکست، ڈومنک تھائم، الیگزینڈر زیوریف، ڈیوڈ گوفن، گریگور دمترف اور مرین کلک مونٹی کارلو ماسٹرز ٹینس مینز سنگلز کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے
جمعرات 19 اپریل 2018 22:49
(جاری ہے)
مونٹی کارلو ماسٹرز ٹورنامنٹ کے سلسلے میں جمعرات کو کھیلے گئے مینز سنگلز پری کوارٹر فائنلز میں آسٹرین کھلاڑی ڈومنک تھائم نے عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے سربین کھلاڑی اور سابق عالمی نمبر ایک نوویک جوکووچ کو زبردست مقابلے کے بعد 6-7، (2-7)، 6-2 اور 6-3 سے ہرا کر کوارٹر فائنل کیلئے کوالیفائی کیا، جرمن کھلاڑی الیگزینڈر زیوریف نے ہم وطن کھلاڑی سٹرف کو ہرا کر ایونٹ سے باہر کیا، ڈیوڈ گوفن بھی پری کوارٹر فائنل رکاوٹ عبور کرنے میں کامیاب رہے، انہوں نے اسپینش کھلاڑی باٹسٹا ایگٹ کو شکست فاش سے دوچار کیا، گریگور دمترف نے جرمن کھلاڑی فلپ کو زیر کر کے کوارٹر فائنل میں جگہ بنائی، مرین کلک کینیڈین کھلاڑی میلوس رائونک کے ریٹائرڈ ہونے کی وجہ سے فاتح قرار پائے۔
مزید کھیلوں کی خبریں
-
آئی سی سی رینکنگ ، ٹیسٹ بیٹرز میں بابر ایک درجہ تنزلی کے بعد 20ویں نمبر پر چلے گئے
-
منگیتر کی موت کے باوجود ٹیم کیلئے بیٹنگ کرنے میدان پہنچنے والے کیوی کرکٹر انتقال کرگئے
-
ڈونلڈ ٹرمپ کی فیفا ورلڈکپ فائنل میں شرکت کی تصدیق، فاتح ٹیم کو ٹرافی دیں گے
-
ومبلڈن اوپن ٹینس ٹورنامنٹ 29 جون سے 12جولائی تک انگلینڈمیں کھیلا جائے گا
-
گالف ،پی جی اے ٹور کا نیا فارمیٹ متعارف،2028 سے ترقی و تنزلی کا نیا نظام نافذ کرنے کا اعلان
-
عالمی کپ فٹ بال ٹورنامنٹ، کانگو کی ٹیم اب بھی بقا کی جنگ لڑ رہی ہے، کوچ دیسابرے
-
شعیب اختر کے بڑے بھائی شاہد اختر انتقال کرگئے
-
پرو ہاکی لیگ میں پاکستان کا غلط پرچم پیش، انتظامیہ نے تحریری معافی مانگ لی
-
پاکستان کا دورہ ویسٹ انڈیز اور انگلینڈ: رضوان کے بعد سعود شکیل کی شرکت بھی مشکوک
-
فیفا ورلڈ کپ : کرسٹیانو رونالڈو نے ایک اور تاریخ رقم کر دی
-
فیفا ورلڈکپ: امریکا نے ایران کی فٹبال ٹیم پر سفری پابندیوں میں نرمی کر دی
-
محمد رضوان ان فٹ، دورہ ویسٹ انڈیز سے باہر ہونے کا خدشہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.