الیکشن کمیشن میں ضلع بہاولنگر اور رحیم یارخان کے نئے انتخابی حلقوں پر اعتراضات کی سماعت کل ہوگی

جمعہ اپریل 15:53

الیکشن کمیشن میں ضلع بہاولنگر اور رحیم یارخان کے نئے انتخابی حلقوں ..
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 20 اپریل2018ء) الیکشن کمیشن میں ضلع بہاولنگر اور رحیم یارخان کے نئے انتخابی حلقوں پر اعتراضات کی سماعت کل ہفتہ کو ہوگی۔

(جاری ہے)

الیکشن کمیشن کو بہاولنگر کی قومی اور صوبائی اسمبلی کی نشستوں کے لئے نئی حلقہ بندیوں پر 7 اعتراضات موصول ہوئے ہیں جبکہ رحیم یار خان سے 54 اعتراضات موصول ہوئے ہیں۔