پنجاب حکومت نے صوبے کی 56 سرکاری کمپنیوں میں سے 17 کمپنیوں کو غیر فعال کردیا

جمعہ 20 اپریل 2018 19:44

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 20 اپریل2018ء) پنجاب حکومت نے صوبے کی 56 سرکاری کمپنیوں میں سے 17 کمپنیوں کو غیر فعال قرار دیتے ہوئے ان کمپنیوں کا ریکارڈ نیب لاہور کے حوالے کرنے سے انکار کر دیا ہے، بتایا گیا ہے کہ نیب لاہور نے پنجاب حکومت سے 56 سرکاری کمپنیوں کا ریکارڈ طلب کر رکھا تھا جن میں سے پنجاب حکومت نے 44 کمپنیوں کا ریکارڈ نیب لاہور کے حوالے کر دیا ہے۔

متعلقہ عنوان :