دورہ انگلینڈ سے قبل آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے ہیڈکوچ اور نئے ون ڈے کپتان کا اعلان کر دیا
جائے گا
جمعہ 20 اپریل 2018 21:07
(جاری ہے)
طے شدہ شیڈول کے تحت آسٹریلوی ٹیم نے جون میں انگلینڈ کا دورہ کرنا ہے جہاں پر اس نے میزبان ٹیم کے خلاف پانچ ایک روزہ اور واحد ٹی ٹونٹی بین الاقوامی کرکٹ میچوں کی سیریز کھیلنی ہے اور یہ کینگروز کی کوچ لی مین، سٹیون سمتھ اور ڈیوڈ وارنر کے بغیر پہلی سیریز ہو گی، سمتھ اور وارنر کو بال ٹیمپرنگ اسکینڈل کے باعث ایک برس معطلی کا سامنا ہے۔
جمعہ کو کرکٹ آسٹریلیا بورڈ اجلاس ہوا جس میں نئے کوچ اور ون ڈے ٹیم کے قائد کے حوالے سمیت دیگر اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ کرکٹ آسٹریلیا کے چیئرمین ڈیوڈ پیور نے مینجمنٹ سے کوچ کیلئے موزوں امیدوار، ون ڈے ٹیم کے کپتان اور نائب کپتان کے سلسلے میں سفارشات طلب کی ہیں، نئے کوچ کی تقرری کے حوالے سے جلد بازی نہیں کریں گے لیکن ہم دورہ انگلینڈ سے قبل کوچ سمیت ون ڈے ٹیم کے کپتان اور نائب کپتان کی تقرری کیلئے پر عزم ہیں۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
بابر اعظم نے ایک اور ٹی ٹونٹی عالمی ریکارڈ اپنے نام کر لیا
-
سیریز کا پہلا ٹاکرا، آئرلینڈ نے ٹاس جیت لیا
-
سلطان اذلان شاہ کپ میں پاکستان اورنیوزی لینڈ کے مابین میچ 1-1 گول سے برابر، پاکستان فائنل میں جگہ بنانے میں کامیاب
-
سیالکوٹ،چیلنج کپ 2024 میں سیالکوٹ سمبڑیال نے ٹاپ پوزیشن حاصل کر لی
-
23 ویں ایشین جونیئر ٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ کے لئے پانچ رکنی قومی ٹیم کا اعلا
-
عامر آج ڈبلن میں ٹیم جوائن کرنے کے باوجود آئرلینڈ کیخلاف پہلا ٹی ٹونٹی نہیں کھیل سکیں گے
-
سلطان اذلان شاہ کپ جیتنے پر پاکستان ہاکی ٹیم کیلئے انعام کا اعلان
-
شاہد آفریدی نے پاکستان ٹی ٹونٹی سکواڈ سے دو آل راؤنڈرز کے اخراج پر سوال اٹھایا
-
چیمپئنز ٹرافی 2025ء، بھارتی ٹیم کی پاکستان آمد بارے فیصلہ عام انتخابات کے بعد ہوگا، بھارتی میڈیا کا دعویٰ
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ،پاکستان اور جاپان (کل)فائنل میں مدمقابل آئیں گے
-
کولکتہ نائٹ رائیڈرز اور ممبئی انڈینز کے مابین انڈین پریمیئر لیگ کاواحد میچ کل کھیلا جائے گا
-
حکومت کرکٹ کی طرح ہاکی کو بھی سپورٹ کرے، کپتان قومی ہاکی ٹیم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.