وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی برطانوی وزیراعظم تھریسامے سے ملاقات

جمعہ 20 اپریل 2018 21:09

وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی برطانوی وزیراعظم تھریسامے سے ملاقات
لندن ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 اپریل2018ء) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے برطانوی وزیراعظم تھریسامے سے جمعہ کو یہاں ونڈسر کیسل میں ملاقات کی۔

(جاری ہے)

ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال ہوا۔ یہ ملاقات دولت مشترکہ سربراہان حکومت کے 25 ویں اجلاس کے موقع پر ہوئی۔