پشاور سے کراچی کے درمیان چلنے والی ٹرین کو جدید سہولتوں سے اراستہ کر کے اپ گریڈ کیا گیا ، وفاقی وزیر ریلوے
ہفتہ 21 اپریل 2018 16:50
(جاری ہے)
ٹرین میں چھ اکانومی،تین اے سی بزنس،ایک اے سی سلیپر،ایک ڈائننگ کار،اے سٹینڈرڈ،پاور وین،پوسٹل وین،لگیج وین اور ملٹری کورئیر شامل ہیں۔
اس میں مسافروں کے لئے نئی اپ گریڈیشن،چارجنگ پوائنٹس اور دیگر سہولیات فراہم کی گئی ہیں۔انہوںنے بتایا ہے کہ موجودہ دور حکومت میں اب تک 45ٹرینیں جن میں 645مختلف اقسام کی کوچز شامل ہیں کو اپ گریڈیشن اور ویلیو ایڈیشن کر کے ٹریک پر لایا گیا ہے اور ان ٹرینوں پر اب تک تقریبا ڈیڑھ ارب روپے کی لاگت خرچ کی گئی ہے جو کہ بائیس لاکھ رو پے فی کوچ بنتا ہے ۔انہوں نے بتایا کہ آئندہ چند مہینو ں میں مذید دو ٹرینوں کی اپ گریڈیشن مکمل ہو جائے گی ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
محب وطن پاکستانیوں کے دِل پر 9مئی کو لگنے والا زخم آج بھی تازہ ہے ‘مریم اورنگزیب
-
سیالکوٹ،عثمان ڈار کی والدہ ریحانہ ڈار کو گرفتار کر لیا گیا
-
ازبکستان کیساتھ مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون میں مزید وسعت لانے کی ضرورت ہے ، صدرزرداری
-
پاکستان 9 مئی کے واقعات پر مٹی پاؤ کا متحمل نہیں ہوسکتا، بلاول بھٹو
-
محسن نقوی سے چینی سفیر جیانگ زی ڈونگ کی ملاقات،وزیر اعظم پاکستان کے دورہ چین کی تیاریوں کے حوالے گفتگو
-
محسن نقوی کی گوادر میں دہشت گردی کے واقعہ میں 7 افراد کے بہیمانہ قتل کی شدید مذمت
-
احسن اقبال کی چین کے نائب وزیر خارجہ سن ویڈونگ سے ملاقات
-
وزیراعظم سے قطر کے وزیر مملکت برائے خارجہ امور کی ملاقات، دو طرفہ تعلقات پر گفتگو
-
نو مئی کے واقعات ریاست اور اس کے اداروں کیخلاف بغاوت تھی ، وزیر اعظم
-
پنجاب میں مہنگائی 36 فیصد سے کم ہوکر17 فیصد پر آ گئی‘مریم نواز
-
گوادر: ایک اور حملہ، بلوچستان میں امن قائم کرنا مشکل کیوں؟
-
9 مئی واقعے میں ملوث فوج کے چند لوگوں کو سزا دی گئی، ساری فوج کو نہیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.