ہمیں چاہیے کہ اپنے آپ کو علامہ اقبال کے فلسفے پر بحث و مباحثے کے لئے وقف کریں،آصف علی زرداری
ہفتہ 21 اپریل 2018 17:21
(جاری ہے)
ہفتہ کو علامہ اقبال کے 80ویں یوم وفات پر اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ مذہبی سوچ کو نئے تقاضوں کے مطابق ترتیب دینے کے لئے پہلا قدم یہ ہے کہ ہم ہر صورت میں مذہب کے استحصال اور مذہب کو اپنا سیاسی ایجنڈا مسلط کرنے کی کوششوں کی مزاحمت کریں۔
علامہ اقبال کا اس بات پر یقین تھا کہ مذہب ایک ایسی متحرک قوت ہے جس کی لگاتار تسلسل کے ساتھ تشریح ہوتی رہنی چاہیے۔ سابق صدر نے عوام سے کہا کہ مذہبی سوچ کی تشریح کے لئے وہ اپنی رائے کا اظہار کریں۔ انہوں نے کہا کہ آج علامہ اقبال کی یاد مناتے ہوئے ہمیں چاہیے کہ اپنے آپ کو علامہ اقبال کے فلسفے پر بحث و مباحثے کے لئے وقف کریں تاکہ مذہب کا درست پیغام سمجھنے میں مدد مل سکے۔ آج ہم سخت گیر اور دقیانوسی تشریح کی اندھی تقلید کرنے سے انکار کر دیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
-
رواں سال پاکستان کی معاشی ترقی 2 فیصد رہنے کا امکان ہے
-
آئندہ مالی سال میں پاکستان کو بیرونی فنانسنگ کیلئے 23 ارب ڈالرز کا تخمینہ لگا لیا گیا
-
جنرل اسمبلی: فلسطینی مبصر ریاست کے حقوق بڑھانے کی قرارداد بھاری اکثریت سے منظور
-
تھیلیسیمیا کا علاج اب جین تھیراپی سے ممکن
-
پنجاب حکومت نے تندوروں پر روٹی کی قیمت میں مزید کمی کا اعلان کردیا
-
عوامی سیاسی جماعت کو ”انتشاری گروہ“ کہہ کر ”معافی“ کا مطالبہ متفقہ طور پر مسترد کرتے ہیں
-
رفح سے انخلاء کے دوران یو این کا مزید امدادی راہداریاں کھولنے کا مطالبہ
-
9 مئی کے تمام قیدی اور قیدی نمبر804 اور بشریٰ بی بی پر کیسزختم کئے جائیں
-
خیبر پختونخوا کے نوجوانوں کو ہنر مند بنانے کا یورپی منصوبہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.