سامراجی طاقتوں کاسب سے بڑا ہتھیار الکوحل اور افیم ہے،طیب اردگان
ایک قوم کا عظیم ترین خزانہ اور طاقت ذہنی و جسمانی طور پر صحت مند نسلوں کا مالک ہونا ہے،سامراجی طاقتوں نے نوجوانوں کو نشے کی جہنم میں دھکیلا، ترک صدر کا تقریب سے خطاب
ہفتہ 21 اپریل 2018 19:22
(جاری ہے)
ہماری طرح کے ترقی کی جانب گامزن ملکوں کے سر پر مسلط کی جانے والی PKK کی طرح کی دہشت گرد تنظیموں کا سب سے بڑا ذریعہ آمدن منشیات کی اسمگلنگ ہے۔
انہوں نے بتایا کہ افریقی ملکوں کے بعض قبائل کو منشیات کا عادی بنایا گیا ہے حتی کان کنوں کو ان کا معاوضہ شراب کی شکل میں ادا کیا جاتا ہے، جس کے پیچھے گندے عزائم کار فرما ہیں۔صدر نے کہا کہ سرد جنگ کے دور میں منشیات کی اسمگلنگ مشرقی اور مغربی بلاک کے درمیان جنگ کے اہم ترین عناصر میں سے ایک تھی، بڑی طاقتوں کی سرپرستی میں اس تجارت کے ذریعے حاصل کردہ کمائی کو بعض ممالک میں بغاوت کے لیے استعمال کیا گی، بعض میں خانہ جنگی کو شہہ دی گئی اور بعض میں جمہوری حکومتوں کو ناکارہ بنایا گیا ۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
آسٹریلیا میں مقیم پاکستانی ڈاکٹر تصور اسلم بھٹہ کی لکھی گئی کتاب ”زبان یار من ترکی“ کی تقریب رُونمائی
-
برطانیہ کا اسرائیل کو اسلحہ برآمد کرنے کا نظام امریکا جیسا نہیں ، ڈیوڈ کیمرون
-
عازمین حج میں 40 ملین آب زم زم کی بوتلیں تقسیم کی جائیں گی، الزمازمہ کمپنی
-
وطن واپس آکر بہت خوش ہوں، شہزادہ ہیری
-
بھارت کو پاکستان کی عزت کرنی چاہیے، منی شنکر ائیر
-
سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیٹے کی سیاست کے میدان میں قدم رکھ دیا
-
امریکی سکھ شہری پر قاتلانہ حملے کے شواہد موجود ہیں،امریکا
-
سعودی عرب میں یکم جون سے موسم گرما کا آغاز ہوگا
-
قید سے رہا ہونے والامجرم اہلیہ سے بدلہ لے کردوبارہ جیل پہنچ گیا
-
بھارت میں خاتون نے 5 بچوں کو جنم دے دیا
-
سورج میں زمین سے 15 گٴْنا بڑا طوفان .
-
شادی شدہ مسلمانوں کے ناجائز تعلقات پر بھارتی عدالت کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.