آل پاکستان پی ڈبلیو ڈی کی جانب سے یوم مئی کے سلسلہ میں اجلاس

ہفتہ 21 اپریل 2018 22:55

گوجرانوالہ۔21 اپریل(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 اپریل2018ء) مرکزی لیبر ھال آل پاکستان پی ڈبلیو ڈی کی جانب سے میں یوم مئی کے سلسلہ میںاجلاس ہوا جس میں سالڈویسٹ مینجمنٹ سے عمران خالد بٹ․جنرل سیکڑری بینامین ،امجد علی ،کارپوریشن سے زبیر بٹ ،رحمت علی انصاری ،محمد ریاض ،بائو عبدلحمید ․عارف محمود بٹ ،پی ۔ایچ۔

(جاری ہے)

اے ایمپلائزیونین سی بی اے کی طرف سے صدر راشدبشیر چٹھ ،جنرل سیکڑری افتخار ،نائب صدر حسن طارق ،مجاہد اکبر ،ابوبکر ،عنائت ،بابا وحید،جی ڈی اے ایمپلائز یونین سی بی اے کے چیئرمین طارق محمود مغل، اریگشن ایمپلائز یونین،ایپکا کی طرف سے طاہر محمود بھٹی ،مقصود احمد ،بابر،حاجی عبدالشکوراورساتھیو ںنے شرکت کی ،پی ڈبلیو ڈی ورکرز یونین سی بی اے کی جانب سے مرکزی صدر حاجی افتخار احمد ملک ،شاہدملک ،عوامی ورکرز پارٹی کے مشتاق احمد کشفی ،محمد صدیق گھمن ،پروفیسر صلاح الدین،پاکستان ٹریڈ یونین فیڈریشن کے صوبائی صدر راجہ غلام مصطفی،پاکستان مسلم لیگ لیبر ونگ گوجرانولہ کے صدر گلزار احمد غوری،کوکا کولا ورکرز یونین کے رانا اعجاز،حاجی قیس،اتحادیونین کے صفدر مان، محمد ارشد،محمد شان ،اعجاز سلک ،مولوی محمد اکرم نے شرکت کی، جبکہ اجلاس کے دوران طے پایا گیا کہ تمام تنظیمں اپنے اپنے جلوس لے کر شیخوپورہ موڑ جمع ہو کر شیرانوالہ باغٖ تک جلوس جائے گا اور وہاں تمام مقررین خطاب کریں گے اور شگاگو کے شہیدوںکو سلام پیش کریں گے ۔

متعلقہ عنوان :