چیف جسٹس نے سائلین کی استدعا سن لی، چیف جسٹس زندہ باد کے نعرے بلند

Muqadas Farooq مقدس فاروق اعوان اتوار اپریل 14:21

چیف جسٹس نے سائلین کی استدعا سن لی، چیف جسٹس زندہ باد کے نعرے بلند
لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔22اپریل 2018ء) چیف جسٹس آف پاکستان میاں ثاقب نثار نے سائلین کو ورٹ نمر 1 کے روم میں بلا لیا۔تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس آف پاکستان میاں ثاقب نثار سپریم کورٹ لاہور رجسٹری کی سماعتوں کے بعد واپس جا رہے تھے کہ سائلین نے چیف جسٹس کی گاڑی کو روک لیا جس کے بعد چیف جسٹس نے تمام سائلین کو کورٹ نمر 1 کے روم میں بلا لیا۔

(جاری ہے)

جس کئ بعد تمام سائلین نے چیف جسٹس زندہ باد کے نعرے لگانا شروع کر دئیے۔ویڈیو ملاحظہ کیجئے: