انگلش زبان کا عالمی دن آج منایا جائے گا

اتوار 22 اپریل 2018 17:40

عارفوالا۔22 اپریل(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 اپریل2018ء) پاکستان سمیت دنیا بھر میں انگلش زبان کا عالمی دن آج23 اپریل بروز سوموار منایا جائے گا ،اس سلسلہ میں عارفوالا سمیت ملک بھر میں انگلش زبان کے فروغ کیلئے سیمینارز اور تقریبات انعقادپذیر ہوں گی جس میں مقررین پروفیسر روشنی ڈالیں گے، اس دن کو منانے کا مقصد انگلش بولنے والے ممالک کو پروموٹ کرنا ہے، الیکٹرانک میڈیا پروگرامز نشراورپرنٹ میڈیا فیچر شائع کریں گے۔

متعلقہ عنوان :