عالیہ شہانی دوبئی میں ڈراموں کی شوٹنگ سمیت دیگر تقر یبات میں شر کت کے بعد واپسی آگئیں

اتوار 22 اپریل 2018 23:20

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 22 اپریل2018ء) نامور اداکارہ عالیہ شہانی دوبئی میں ڈراموں کی شوٹنگ سمیت دیگر تقر یبات میں شر کت کے بعد واپسی آگئیں۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق عالیہ شہانی نے دوبئی کی5ماہ سے زائد کے دورے کے دوران پی ایس ایل کیلئے ایک پروگرام ہوسٹ کر نے اور نامور شخصیات سے ملاقاتوں کے ساتھ اپنے مختلف پروجیکٹ کی ریکارڈز بھی کروائی ہیں جسکے بعداب وہ پاکستان واپسی پہنچ گئیں جہاں وہ ٹی وی ڈراموں کیساتھ ایک پروگرام بھی ہوسٹ کر یں گی۔

متعلقہ عنوان :