آبی ذخائر میں پانی کی صورتحال

پیر 23 اپریل 2018 13:38

لاہور۔23 اپریل(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 اپریل2018ء) تربیلا ، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں پیر کے روزپانی کی آمد و اخراج ، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہائو کی صورت حال حسب ذیل رہی:دریا:سندھ (تربیلاکے مقام پر): آمد33800 کیوسک اور اخرج 25000 کیوسک، کابل(نوشہرہ کے مقام پر): آمد31000 کیوسک اور اخراج31000 کیوسک، جہلم: (منگلاکے مقام پر)آمد41700کیوسک اور اخراج28000 کیوسک، چناب (مرالہ کے مقام پر): آمد 20700کیوسک اور اخراج11600کیوسک ۔

بیراج :جناح: آمد63300 کیوسک اور اخراج 60300کیوسک،چشمہ: آمد60900کیوسک اوراخراج 50000کیوسک، تونسہ: آمد38300کیوسک اور اخراج33500 کیوسک، پنجند: آمد2700کیوسک، اور اخراج Nilکیوسک،گدو: آمد28100 کیوسک اور اخراج 28100 کیوسک، سکھر: آمد24400 کیوسک اور اخراج6600 کوٹری:آمد3300 کیوسک اور اخراج Nil۔

(جاری ہے)

ریزروائرز : تربیلا:ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1386فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح1401.16 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1550فٹ اورقابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ0.171 ملین ایکڑ فٹ۔

منگلا:ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1050فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 1098.35فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1242فٹ اورقابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.319 ملین ایکڑ فٹ۔ چشمہ:ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول638.15فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 643.00 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح649فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.078 ملین ایکڑ فٹ۔تربیلا اور چشمہ کے مقامات پر دریائے سندھ، نوشہرہ کے مقام پر دریائے کابل اور منگلا کے مقام پر دریائے جہلم میں پانی کی آمد اور اخراج 24گھنٹے کے اوسط بہائو کی صورت میں ہے جبکہ دیگر مقامات پر پانی کی آمد و اخراج کی تفصیل پیر صبح 6 بجے کی ہے۔

متعلقہ عنوان :