واپڈا پاور سیکٹر کے ترقیاتی کاموں کے لئی35 ارب76 کروڑ 82 لاکھ روپے کے فنڈز جاری
پیر 23 اپریل 2018 13:56
(جاری ہے)
حکومت نے رواں مالی سال میں واپڈا پاوار سیکٹر کے ترقیاتی پروگراموں کے لئے 60 ارب90 کروڑ93 لاکھ روپے سے زائد کے فنڈز مختص کئے ہیں۔
پلاننگ کمیشن کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق حکومت نے این اے 109 میں بجلی کی ترسیل کے لئے 10 کروڑ،ضلع خضدارم بلوچستان میں 50 ٹیوب ویل کے لئے 13 کروڑ72لاکھ،ایبٹ آباد اور مانسہرہ میں بجلی ترسیل کے لئے 22 کروڑ 91 لاکھ، نادرن لاہور میں بجلی کے کاموںکے لئے 50 کروڑ،این اے 50 میں بجلی کے لئے 39 کروڑ 72 لاکھ روپے سمے مختلف ترقیاتی منصوبوں کے لئے فنڈز جاری کردئے ہیں ۔مزید اہم خبریں
-
پاکستانی کمپنی کو یو اے ای کی کمپنی سے بڑا آرڈر مل گیا
-
جوڈیشل عدالت نے محمود خان اچکزئی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دئیے
-
غزہ پالیسی: امریکی محکمہ خارجہ کی ایک ترجمان مستعفٰی
-
نادرا کی جانب سے 3 کروڑ اسمارٹ کارڈز کی خریداری میں بے ضابطگیوں کا انکشاف
-
اسٹیٹ بینک کی مارکیٹ سے ریکارڈ 4.2 ارب ڈالر کی خریداری
-
ترقی کی راہ میں رخنہ ڈالنے اور توجہ ہٹانے کی تمام کوششیں ناکام ہوں گی،آرمی چیف
-
سینیٹر شبلی فراز نے حکومت سے بات چیت کیلئے مشروط آمادگی ظاہر کر دی
-
پرانی قومی شاہراہ کی مرمت کاکام دسمبر تک مکمل ہوگا، سکھرحیدرآباموٹرویترجیحی منصوبہ ہے،علیم خان
-
پارلیمنٹ کو سنجیدہ لیں، اسپیکر قومی اسمبلی کی وزارتوں اور ڈویژنز کو ہدایت
-
قومی اسمبلی کا اجلاس مقررہ وقت پر شروع ہو گا اس میں تاخیر نہیں ہو گی، سردار ایاز صادق
-
قومی معیشت کو نقصان پہنچانے والے عناصر کا احتساب ہو گا، وزیر اعظم
-
وزیر داخلہ محسن نقوی نے 3ماہ میں اسلام آباد کے تھانوں کی صورتحال بہتر کرنے کا اعلان کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.