عدم اعتماد کی تحریک کامیاب،

الیکشن کمیشن نے کنٹونمنٹ بورڈ جہلم کے وائس پریذیڈنٹ کو ڈی نوٹیفائی کردیا، عمران بشیر وائیں کامیاب قرار

پیر اپریل 17:16

عدم اعتماد کی تحریک کامیاب،
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 23 اپریل2018ء) الیکشن کمیشن نے کنٹونمنٹ بورڈ جہلم کے وائس پریذیڈنٹ کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک کی کامیابی کے بعد انہیں ڈی نوٹیفائی کردیاہے۔

(جاری ہے)

الیکشن کمیشن کی جانب سے پیر کو نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے جس کے مطابق کنٹونمنٹ جہلم کے وائس پریذیڈنٹ راجہ واجد محمود اصغر کے خلاف تحریک عدم اعتماد کی کامیابی پر ان کو ڈی نوٹیفائی کردیا ہے جبکہ عمران بشیر وائیں کو کامیاب قرار دیا ہے۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :