خیبرپختونخوا پبلک سروس کمیشن نے مختلف مضامین کے لئے 5 مئی سے 12 جون2018 تک قابلیت ٹیسٹ کے شیڈول کااعلان کردیا
پیر 23 اپریل 2018 20:32
(جاری ہے)
کسی بھی امیدوار کو انفرادی طور پر داخلہ لیٹر/ رول نمبر سلپ جاری نہیں کئے جائینگے۔
اگر کسی امیدوار کو اپنے امتحان / ٹیسٹ سے متعلق معلومات ویب سائٹ ،ایس ایم ایس اورای میل کے ذریعے فراہم نہ کی گئی ہو یاموصول نہ ہو تو وہ امتحان/ ٹیسٹ کے انعقادسے پہلے کمپیوٹر سیکشن سے درج ذیل نمبرات پر 9213563,091-9212976,091-9214131,9212897,9213750 (ایکسٹینشن نمبر1082 ) 091-9212688 پر رابطہ کرسکتے ہیں۔ امتحانی ہال میں موبائل فون یادوسری الیکٹرانک آلات لے جانا اوراستعمال کرنا سختی سے ممنوع ہے۔ اگر کوئی امیدوار مذکورہ آلات کے ساتھ پکڑا گیا تو اسکے خلاف سخت قانونی کارروائی کی جائیگی۔ کسی بھی حالت میں امتحانی ہال کی تبدیلی کی اجازت نہیں ہوگی۔اس امر کااعلان ڈائریکٹرامتحانات خیبرپختونخوا پبلک سروس کمیشن کی جانب سے جاری کردہ ایک پریس ریلیز میں کیاگیا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
بیرون ملک تعلیم کے نام پر طلبہ سے فراڈ والے گینگ کا اہم رکن گرفتار
-
خیبرپختونخوا حکومت کا گاڑیوں پر روڈ یوزر چارج بل 2024 بہت جلد منظوری کیلئے پیش کیا جائے گا، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
چئیرمین سینٹ سید یوسف رضا گیلانی سے جنوبی پنجاب سیکریٹریٹ میں سابق وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی اور وفود کی ملاقاتیں
-
اسلام آباد، ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں 25فیصد اضافہ
-
پاکستان بیورو برائے شماریات کی ہفتہ وار رپورٹ جاری ،قیمتوں میں ہفتہ وار بنیادوں پر 1.39 فیصد کی نمایاں کمی
-
ڈیرہ اسماعیل خان پولیس کی کارروائی،ڈاکو گرفتار ، چھینی گئی رقم 6 لاکھ روپے برآمد
-
کامن ویلتھ یوتھ سیکرٹریٹ پاکستان میں بننے سے نوجوانوں کو 56ممالک تک رسائی ہو گی، رانا مشہود احمد
-
عدالت کا سیل کردہ تندور ڈی سیل اور گرفتارلوگوں کو رہا کرنے کا حکم
-
سپریم کورٹ،نیب ترامیم فیصلے کیخلاف اپیلوں پر سماعت کیلیے لارجربینچ تشکیل،سماعت 14مئی کوہوگی
-
اسلام آبادجیل تعمیر کا پہلا مرحلہ ریکارڈ 6 ماہ کی مدت میں مکمل کیا جائے گا،وفاقی وزیر داخلہ
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے طلبہ کیلئے لیپ ٹاپ سکیم کی منظوری دیدی
-
شمالی وزیرستان، لڑکیوں کے نجی اسکول کو دھماکے سے اڑا دیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.