سعودی عرب نے حوثی باغیوں کی جانب سے داغے گئے بیلسٹک میزائل حملوں کو ناکام بنا دیا

پیر 23 اپریل 2018 21:26

ریاض ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 اپریل2018ء) حوثی باغیوں کی جانب سے داغے گئے بیلسٹک میزائل حملوں کو ناکام بنا دیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

سعودی عرب کے سرکاری میڈیا کے مطابق یہ دونوں میزائل حملے جنوبی شہر جازان میں واقع سعودی عرب کی سرکاری آئل کمپنی آرامکو پر کیے گئے تھے جنہیں ناکام بنا دیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :