چیف کمشنر افغان مہاجرین بلوچستان بریگیڈیئر (ر) مسعود احمد خان کے کنٹریکٹ میں توسیع

پیر 23 اپریل 2018 21:26

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 اپریل2018ء) چیف کمشنر افغان مہاجرین بلوچستان بریگیڈیئر (ر) مسعود احمد خان کے کنٹریکٹ میں ایک سال کی توسیع کر دی گئی۔

(جاری ہے)

پیر کو وزارت سیفران نے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق چیف کمشنر افغان مہاجرین بلوچستان بریگیڈیئر (ر) مسعود احمد خان کی سیکرٹری سرحدیں و ریاستی امور ڈویژن نے ان کے کنٹریکٹ میں یکم اپریل 2018ء سے ایک سال کی توسیع کی ہے۔

متعلقہ عنوان :