سعودی حکومت نے 12 مزید پیشوں میں غیر ملکیوں کی چھٹی کروا دی
سعدیہ عباس منگل 24 اپریل 2018 06:49
(جاری ہے)
مزید تفصیلات کے مطابق اجلاس بنیادی طور پر سعودئزیشن کمیٹی کی جانب سے تھا جس میں ان 12 مزید شعبوں کے سربراہوں کو مدعو گیا گیا تھا جنکی سعودائزیشن کرنا مقصود ہے ۔ اس اجلاس میں داخلہ بلدیات و دیہی امور اور تجارت و سرمایہ کاری کی وزارتوں ، سوشل انشورنس جنرل کارپوریشن، چھوٹے اور درمیانے درجے کے اداروں کی کارپوریشن ، تکنیکی و پیشہ وارانہ تربیت کے اعلیٰ ادارے،فروغ افرادی قوت فنڈ (ہدف) اور سماجی بہبود بینک کے نمائندے شریک تھے۔
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سات وکٹیں ،انڈونیشیا کی روہمالیا نے ویمن ٹی ٹوئنٹی میں تاریخ رقم کردی
-
ٹک ٹاک کا امریکی صدرکے دستخط کردہ قانون کو چیلنج کرنے کا اعلان
-
فرانس کی طرف سے اسرائیلی آباد کاروں پرپابندیوں کی دھمکی
-
ٹرمپ نے امریکی تعلیم گاہوں میں جنگ مخالف ریلیوں کو بد ترین نفرت کا نام دے دیا
-
غزہ کو امداد کی ترسیل، عارضی بندرگاہ کی تعمیر شروع کر دی گئی ، پینٹاگان
-
ٹک ٹاک کی مالک کمپنی کا ایپ فروخت کرنے سے انکار
-
سڈنی، چاقوحملے میں جاں بحق پاکستانی گارڈ کی نمازجنازہ
-
مسجد نبوی ﷺمیں ایک ہفتہ کے دوران 60 لاکھ زائرین کی آمد
-
گزشتہ سال دنیا کے 28 کروڑ افراد شدید غذائی قلت کا شکار رہے، اقوام متحدہ
-
ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم کو انسداد بدعنوانی کی تحقیقات کا سامنا
-
پاکستان کیساتھ مضبوط رشتہ ہے، امریکا نے اختلافات کی خبروں کو مسترد کردیا
-
اسرائیلی بمباری میں ننھا بچہ زخمی، چہرے پر 200 ٹانکے لگے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.